مجیب اور بھٹو کا ذاتی پس منظر

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
سانحہ مشرقی پاکستان کے دو مرکزی کرداروں مجیب اور بھٹو کا ذاتی پس منظر جو بہت کم

لوگوں کو معلوم ہے

شاہ نواز بھٹو نے برطانیہ سے تعلیم حاصل کی اور جوناگڑھ میں سول سروس کر کے لگ گیا۔

وہاں نواب آف جونا گڑھ کے دربار میں ایک رقاصہ لکھی بائی پرا س کا دل آگیا جو نواب، نہرو

اور اس کو بھی پسند تھی ، لیکن نے نواب کے منیتں ترلے کرکے رقاصہ کو زبردستی مسلمان کر

کے شادی کرلی ۔ لکھی بائی کے بطن سے بھٹو نے جنم لیا۔بھٹو نے بھی اپنی تعلیم برطانیہ سے

حاصل کی ۔

میرا ایک کزن لندن میں ہوتا ہے وہ ایک دن اپنے پروفیسر کے گھر گیا اور سیاست پر بات ہوئی

میرا کزن بھٹو کا فین ہے۔ اس کے پروفیسر نے کہا کہ میں تمہیں ایسی بات بتاتا ہوں جو تم نے

کبھی نہیں سنی ہوگی ۔ اس نے کمپیوٹر سے سکین کیے ہوئے منی آرڈر فارمز نکالے جو کہ نہرو

کی طرف سے بھٹو کہ ماہانہ بھیجا جاتے تھے۔ اس کے ساتھ اس نے کہا نہرو ، شاہ نواز لندن آتے

جاتے رہتے تھے ۔ بھٹو کے مرنے کے بعد جب اس کے ڈی این اے چیک کیے گیے تو وہ نہرو

سے مل گئے ۔ میرے کزن کے بگڑنے پر وہ بولا تم ٹھنڈے دل سے سوچو شاہ نواز جیسے غیر

سیاسی اور غلام ذہن کی اولاد اتنی عیار اور سیاسی کیسے بن گئی ؟ بھٹو جیتا جاگتا دوسر ا نہرو

تھا۔ اس کے علاوہ اس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ سندھ کی ایک خاتون سیاست دان اور بے نظیر

کے ڈی این اے بھی ایک تھے۔

شیخ مجیب الرحمٰن کے حوالے سے 1972 میں ایک بڑا حیران کن مضمون غالباً کسی بھارتی

رسالے کے توسط سے سامنے آیا تھا۔

واقعہ اس طرح ہے کہ بیسویں صدی کی ابتدا میں کلکتہ کورٹ میں چاندی داس نامی ایک مشہور

وکیل تھا۔ ایک نوجوان بنگالی شیخ لطف الرحمن اسکا منشی تھا۔ چاندی داس کی گوری بالا داس نام

کی ایک بیٹی تھی۔

یہ لڑکی اپنے والد کے ایک انڈر ٹریننگ نوجوان وکیل ارون کمار چکروتی کے عشق میں گرفتار

ہوئی اور ناجائز تعلقات کی وجہ سے 1920 میں اسکے ہاں ایک بچہ پیدا ہوا جسکا نام دیوداس

چکروتی رکھا گیا لیکن ارون کمار نے گوری بالا سے شادی کرنے اور بچے کو اپنانے سے انکار

کر دیا کیونکہ اسکا تعلق اونچی ذات سے تھا۔

چاندی داس نے مجبور ہو کر اپنی بیٹی کی شادی اپنے بنگالی منشی شیخ لطف الرحمن سے کر دی

اور اسے کورٹ میں سرکاری ملازمت دلوادی۔ گوری بالا داس مسلمان ہوگئی اور اسکا نام ساحرہ

بیگم رکھا گیا۔ دیوداس چکروتی کا نام تبدیل کر کے شیخ مجیب الرحمن رکھ دیا گیا۔

اس حقیقت کا انکشاف بیان حلفی نمبر 118 مورخہ 10- 11 - 1923 روبرو عدالت سٹی مجسٹریٹ

کلکتہ روبرو داروغہ کورٹ عبد الرحمن شفاعت پولیس سٹیشن ونداریہ ضلع باریسال اور انیل کمار

داروغہ کورٹ ضلع باریسال کے ذریعے ہوا۔۔۔

(سکندر بلوچ کے کالم شیخ صاحبان سے اقتباس)

واللہ عالم بالصواب
https://www.facebook.com/PakistanDefenceOfficial
 
The Rebels

Banned

ایک بیہودہ تھریڈ ہے ،اب یہاں لوگ عمران کی ماں بہن ایک کریں گے ،اسکے جینز کے تجزیات کریں گے
بات دور تلک جائے گی،ایسی تھریڈ سے اجتناب ہی مناسب ہوتا ہے،اپنے قلم کے جوہر لازمی دکھائیں لیکن ایسی باتوں پر نہیں جہاں مخالفین کے پاس بھی دلیل ہوں ،ثبوت ہوں اور انٹرنیٹ نیٹ پر مجود ہوں
 
8212L

Citizen
bila shuba bhutoo ka khoon hi ganda tha. wo aur us ki aulad nay Pakistan ka baira ghraq karnay mein koi kasar nahi chori. jab bhutoo khandan jahanam wasil ho kar apnay anjam ko pohncha to paksitan ko tabah karnay ka kam us kay damad nay utha liya.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
یار یہ کیا بکواس آرٹیکل ہے ، بھٹو کون تھا ؟ کیا تھا ؟ ...اس بارے میں ذرا اپنے لیڈر عمران خان کے خیالات بھی کبھی سن لیا کرو

اگر بھٹو اتنی ہی گندگی کا پیداوار تھا تو اپنے لیڈر سے کہو کہ اس کو فالو کرنا چھوڑ دیں

[h=3]PTI to work like Zulfiqar Ali Bhutto in Sindh: Imran Khan[/h]
Pakistan still suffering from aftermath of Bhutto’s execution: Imran Khan
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

ایک بیہودہ تھریڈ ہے ،اب یہاں لوگ عمران کی ماں بہن ایک کریں گے ،اسکے جینز کے تجزیات کریں گے
بات دور تلک جائے گی،ایسی تھریڈ سے اجتناب ہی مناسب ہوتا ہے،اپنے قلم کے جوہر لازمی دکھائیں لیکن ایسی باتوں پر نہیں جہاں مخالفین کے پاس بھی دلیل ہوں ،ثبوت ہوں اور انٹرنیٹ نیٹ پر مجود ہوں

حقائق آنکھیں بند کرنے سے چھپ نہیں جایا کرتے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ کیا بکواس آرٹیکل ہے ، بھٹو کون تھا ؟ کیا تھا ؟ ...اس بارے میں ذرا اپنے لیڈر عمران خان کے خیالات بھی کبھی سن لیا کرو

main to sirf member ko dekh kar hi koi cheez read karta hoon

aap ki bohut himmat hai ke aap ne aik boot paalshi ki thread ko parha
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یار یہ کیا بکواس آرٹیکل ہے ، بھٹو کون تھا ؟ کیا تھا ؟ ...اس بارے میں ذرا اپنے لیڈر عمران خان کے خیالات بھی کبھی سن لیا کرو

اگر بھٹو اتنی ہی گندگی کا پیداوار تھا تو اپنے لیڈر سے کہو کہ اس کو فالو کرنا چھوڑ دیں

PTI to work like Zulfiqar Ali Bhutto in Sindh: Imran Khan

Pakistan still suffering from aftermath of Bhutto’s execution: Imran Khan

main ne to thread parha nahi hai kuin k main is member ko pehchanta hoon
 
Imran khan kay bhuto ko acha kehnay say bhutoo pak saaf ho gaya?
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
عادل جہانگیر نے خود سے نہیں لکھا،سکندر بلوچ کے کالم سے اقتباس لیا ہے۔لوگ خوامخواہ اس پر چڑھ دوڈے ہیں۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
(serious) بس غلطی سے کھول گیا سہراب اب کیا کریں

ایک مشورہ آپ جیسے دوستوں کے لئے

ایسے بوٹ پالشیوں کی بکواس پڑھ کر اپنا وقت نا برباد کیا کریں

یہ عمران خان کے وہ سپپورٹر ہیں جن کا اصلی لیڈر عمران نہیں ہے

یہ تو انجمن بوٹ چٹان کلب کے ممبران ہیں
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhy tou bohat jhooota article lugta hay.... Nihayat hi bura and shameful ..... Bunda siasi opposition mayn itna bhi na agay jaye k aisi bakwas likhi jaye.... Aisay hi fazool supporters PTI ka downfall hayn... :(
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Tumhari aankhain khuli hotin aur zameer sooya na hota to yousaf kazzab ke chailay ko pehchaan jate

میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے سامنا نہ ہی ہو آپ کے طرز تکلم اور دریدہ دھنی کے معیار پر شرفا کا اترنا ممکن نئیں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اچھا ، سنا ہے کئی ایسے ممبرز کی تو خان صاحب چٹھی کرا رہے ہے سوشل میڈیا ٹیم سے جو تحریک انصاف سے زیادہ بوٹوں کے دلدادہ ہے اورتحریک انصاف کے چھتری تلے کسی اور کا ایجنڈا چلا رہے تھے

یار سہراب تحریک انصاف میں ایک بڑی تعداد پرویز مشرف کے سپپورٹرز کی گھس آئی ہے جو پلیٹ فارم تو تحریک انصاف کا استعمال کرتے ہے لیکن ترجمانی بوٹس کی کرتے ہے اور ان کی وجہ سے تحریک انصاف کا نظریاتی ورکر پیچھے چلا گیا

ایک مشورہ آپ جیسے دوستوں کے لئے

ایسے بوٹ پالشیوں کی بکواس پڑھ کر اپنا وقت نا برباد کیا کریں

یہ عمران خان کے وہ سپپورٹر ہیں جن کا اصلی لیڈر عمران نہیں ہے

یہ تو انجمن بوٹ چٹان کلب کے ممبران ہیں
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhy tou bohat jhooota article lugta hay.... Nihayat hi bura and shameful ..... Bunda siasi opposition mayn itna bhi na agay jaye k aisi bakwas likhi jaye.... Aisay hi fazool supporters PTI ka downfall hayn... :(

Could be a propaganda thread. Yet U could verify the quoted references. Or ask for further reference instead of ruling out the possibility.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Bahi forward tou karrha hay na..... Koi zaroorat hay aisi behoodgi ko forward karnay ki???

عادل جہانگیر نے خود سے نہیں لکھا،سکندر بلوچ کے کالم سے اقتباس لیا ہے۔لوگ خوامخواہ اس پر چڑھ دوڈے ہیں۔
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
main ne to thread parha nahi hai kuin k main is member ko pehchanta hoon

سائیں جی۔۔یہ تھریڈ سٹارٹر نے تو شہید بابا کے بنیادی جرثوموں کی بے عزتی خراب کرکے رکھ دی ہے۔۔ویسے اس گستاخی پرآپکا تھریڈ سٹاٹڑ پر "چکّیوں" کااٹیک بنتا ہے
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Sir koi reference ho tou check karayn na.... Aik facebook ka link diya howa hay, ussay as a reference kholna bhi mera khayal hay k himaqat hogi.....

Could be a propaganda thread. Yet U could verify the quoted references. Or ask for further reference instead of ruling out the possibility.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
حرامیوں کی خاطر لوگوں نے خود سوزیاں کیں
حرامیوں کے نام کے فلق شگاف نعرے گونجتے رہے
اور
حلالی ہتھیار ڈال کر بھاگ نکلے
اور حلالیوں نے دین ، ایمان امریکا کو بیچ دیا

لعنتیوں نے مریم اور عیسیٰ کو بھی طعنے مارے پھر ان ہی کا صلیب گلے میں سجایا
 
Last edited: