محمد آصف اور اسکی "ووبل سیم" کے اب تک چرچے، یہ بال کام کیسے کرتی ہے؟

Qudsi

Minister (2k+ posts)
ہمارے پھوپھا کے گاوں سے تعلق ہے۔ شروع سے ہی چرس کا شوقین تھا۔ اوقات سے باہر ہو کر کیرئیر تباہ کر لیا۔
اس کا باپ کہتا تھا "کوئی گل نئی اپنی مجّاں ہے نیں۔ واپس آکے اپنی مجّاں سنبھالے گا"
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
ہمارے پھوپھا کے گاوں سے تعلق ہے۔ شروع سے ہی چرس کا شوقین تھا۔ اوقات سے باہر ہو کر کیرئیر تباہ کر لیا۔
اس کا باپ کہتا تھا "کوئی گل نئی اپنی مجّاں ہے نیں۔ واپس آکے اپنی مجّاں سنبھالے گا"

really? some blame should go on management of pcb of those times as well, what a talent wasted
 

Kill_Ego

MPA (400+ posts)
PCB chairman was Ijaz Butt and he was close friend of PPP- Stop blaming him lust of money can be overwhelming and it was job insecurity too no one cares about talent in Pakistan- that compelled him and others to make quick money- Also it was a trap and these guys were never trained or groomed to handle such situations. System should have taken care of him and others but mader****ds like NS and Zardari does not allow any system
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آصف کے حیران کن ٹیلنٹ کا اس نوبال سے ہی اندازہ ہوجاتا ہے جس میں اس کا پاوں لائین سےچند سینٹی میٹر آگے تھا دوسری طرف عامر نے وہی نو بال کراتے وقت پاوں کوی ایک فٹ آگے کردیا تھا
جب کپتان نے پیسے پکڑے ہون تو ساری ٹیم بکی ہوتی ہے اسی ٹیم میں ایک اوپنر یاسر بھی تھا جس نے کہا تھا کہ صرف یہی تین جو پکڑے گئے ہیں چور نہیں سب ہی بکاو ہیں اور خاص کر اس ٹیم کا کیپر کامران اکمل تھا جو ہے ہی بے غیرت انسان پھر عمر اکمل بھی شامل تھا۔