محمد بن قاسم کو پکاروں یا منور حسن کو ؟؟

Status
Not open for further replies.

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کیلئے آج کی اہم خبر تو ہیلی کاپٹر کریش ہے جسمیں متعدد سفیر پائلٹس کی ناتجربہ کاری کی بھینٹ چڑھ گئے، لیکن میرے لئے ایک اور خبر حد سے زیادہ کرب کا باعث بنی ہے اور وہ یہ کہ مولوی سٹیٹ میں خواتین سے زیادتی کے تقریبا دس ہزار واقعات صرف ایک سال میں ہوے، انمیں سے پانچ ہزار رجسٹرڈ ہوے باقی کو ڈرا دھمکا کر خاموش کروا دیا گیا یا پھر گھر والوں نے اپنی پیاری بیٹی کو تھانے کچہری میں رولنے کی بجاۓ کمپرومائز کر لیا،پولیس والوں کی گندی نظروں اور لوگوں کی ہنسی سے بچنے کیلئے زہر کا پیالہ پی لیا ، یہ رحجان انتہائی خطرناک پھلو رکھتا ہے کیونکہ اس سے مجرموں کی دلیری بڑھتی جاۓ گی


ہمارے ملک کی ان بہنوں کو انصاف دلانے کیلئے منصفوں اور وزیروں کو پکارنے کو میرا تو اب دل نہیں کرتا آخر کیوں میں ان ہیجڑوں کی منتیں کروں جو اتھارٹی ہونے کے باوجود کسی ریپسٹ کو پھانسی نہیں دے سکتے،آخر کیوں میں ان مذہبی ٹھیکداروں کو پکاروں جو مظلوم عورت کو شریعت کی بھول بھلیوں میں ایسا الجھاتے ہیں کہ وہ بے چاری یہ سوچنے لگتی ہے کہ اس ملک میں انصاف لینا ناممکن اور ریپ ہونا آسان ہے


جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے اس مسئلے کا حل ایسا تلاش کیا کہ انکی جماعت کے ممبران بھی ششدر رہ گئے ،فرمایا کہ "ایسی عورت جو ریپ ہوئی ہو بہتر ہے خاموش رہے" سبحان اللہ امیر کا یہ حال تو مریدوں کی حالت کیا ہوگی ؟


کیا ریپسٹس کو لٹکانے کیلئے کسی محمد بن قاسم کو پکاروں یا پھر منور حسن کی مان لی جاۓ ؟؟؟



ریپ کے پانچ ہزار مقدمات، مگر سزا صرف 219 کو


پاکستان کے ایوان بالا میں حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ دو برسوں کے دوران جنسی زیادتی کے تقریباً پانچ ہزار مقدمات درج ہوئے جن میں سے محض 219 افراد کو ہی عدالت سے سزائیں مل سکی ہیں۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سید طاہر حسین مشہدی کے ایک سوال کے جواب میں ایوان کو بتایا کہ جولائی 2013 سے اس سال فروری تک ملک میں ریپ کے 4960 مقدمات درج ہوئے جن میں ساڑھے چھ ہزار سے زائد تعداد میں ملزمان گرفتار بھی ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ 3645 مقدمات میں باضابطہ چالان بھی پیش ہوئے لیکن محض 219 افراد کو عدالتوں سے سزائیںدلوائی جا سکی ہیں۔حقوق انسانی کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بڑی تعداد میں جنسی زیادتی کے واقعات کے مقدمے درج نہیں کروائے جاتے اس لیے یہ تعداد دراصل کئی گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔

ہیومن رائٹس کمیشن کی سنہ 2014 کی رپورٹ کے مطابق اُس سال ملک میں 597 خواتین سے اجتماعی زیادتی کی گئی جبکہ ریپ کے واقعات کی تعداد 828 تھی۔ایوان کے سامنے صوبے اور ضلع کی سطح پر ریپ کے واقعات کی تفصیل بھی رکھی گئی۔اس کے مطابق آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جنسی زیادتی کے سب سے زیادہ مقدمات درج ہوئے جن کی تعداد 4322 تھی۔ ان میں سے محض 209 مقدمات میں ملزمان کو سزائیں سنائی جا سکی ہے۔پنجاب میں ضلع فیصل آباد اس فہرست میں سب سے اوپر رہا جہاں درج کیے جانے والے مقدمات کی تعداد 337 بتائی گئی ہے۔

پولیس کے پاس درج شدہ ریپ کے واقعات میں دوسرے نمبر پر صوبہ سندھ رہا جہاں پچھلے دو سالوں میں 328 مقدمات درج ہوئے جن میں سے محض چار ملزمان کو سزا ہو سکی اور ان مقدمات کی اکثریت زیر التوا ہے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایسے 68 مقدمات درج ہوئے جبکہ صوبے کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ان واقعات کی تعداد 37 بتائی گئی ہے۔شدت پسندی سے بری طرح متاثر خیبر پختونخوا میں اس عرصے کے دوران جنسی زیادتی کے 215 مقدمات درج کیے گئے جن میں صرف دو افراد کو سزا ہو سکی اور باقی سب مقدمات التوا کا شکار ہیں۔اس صوبے میں ضلع سوات 30 مقدمات کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ ایبٹ آباد کا ضلع 29 واقعات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

صوبے میں قبائلی جرگوں کے نظام کی وجہ سے خیال ہے کہ اکثر واقعات مقامی لوگ خود ہی حل کر لیتے ہیں۔آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے بلوچستان میں ریپ کے واقعات کی تعداد بھی سب سے کم یعنی محض 29 رہی ہے جہاں کوئٹہ میں سب سے زیادہ یعنی 11 مقدمات درج ہوئے۔پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 22 مقدمات درج ہوئے جہاں صدر مقام مظفرآباد میں تو چھ مقدمات درج ہوئے لیکن ضلع بھمبر 22 مقدمات کے ساتھ سرفہرست رہا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آبادی کے اعتبار سے ریپ کے مقدمات کی تعداد زیادہ معلوم ہوتی ہے۔ یہاں 39 مقدمات درج تو ہوئے لیکن اب تک کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہیں دی جا سکی۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/05/150508_rape_statistics_pakistan_zs

 
Last edited by a moderator:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Thread starter wishes to change this Moulvi-Land to Zakir-land

 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar saheeh bat tab hoti ha ke MH..Mullah Deisel.ki..B..e..ti
Beh.n....ka rap hota aur ham medias mien un ko kehtay ke behtar
ha ap khamosh rehay please..jo ho gia so ho gia..ab MH.Diesel.Rapst
ko talash kar ke un se apni B..ya..B ki shadi kara dey...
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

احمدیوں کی وجہ سے شیعہ سنی فرقہ پرستی پر بات نہ کریں- یہ لوگ اپنے مولویوں مذھب کو کامیاب کرنے کے لئے باقی ساروں کی چھترول کرتے ہیں اس لئے ان باتوں پر حکومت کی بجائے مولوی اور اسلام کو مورد الزام ٹھراتے ہیں - ایسے جرائم ہر جگہ ہوتے ہیں جسکی وجوہات قران اور سنت پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہے- پاکستان میں یہ واقعات اتنے نہیں ہوتے جیتنے انڈیا اور دوسرے ممالک میں ہوتے ہیں- اگر کوئی جرم ہوتا ہے تو ایسے مجرموں کو پکڑنا اور سزا دینا بری بات نہیں بلکہ اچھی بات ہے اللہ کرے کہ ہمارے ملک میں مجرمپوں کی سزائیں قران کے مطابق ہوجائیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ ہجڑے کیسے جرائم کرتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Man you are coating this statement of Munawar Hassan without context just for the sake of point scoring, seems you have some sort of phobia for Jamaat Islami. If you want to exterminate this epidemic problem then follow the true Islamic laws again I will say in true spirit not selective Islamisation, our problem is we are neither Islamic nor western but a mixture of all this.
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Ecellent spot on target

احمدیوں کی وجہ سے شیعہ سنی فرقہ پرستی پر بات نہ کریں- یہ لوگ اپنے مولویوں مذھب کو کامیاب کرنے کے لئے باقی ساروں کی چھترول کرتے ہیں اس لئے ان باتوں کو حکومت کی بجائے مولوی اور اسلام کو مورد الزام ٹھراتے ہیں - ایسے جرام ہر جگہ ہوتے ہیں جسکی وجوہات قران اور سنت پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہے- پاکستان میں یہ واقعات اتنے نہیں ہوتے جیتنے انڈیا اور دوسرے ممالک میں ہوتے ہیں- اگر کوئی جرم ہوتا ہے تو ایسے مجرموں کو پکڑنا اور سزا دینا بری بات نہیں بلکہ اچھی بات ہے اللہ کرے کہ ہمارے ملک میں مجرمپوں کی سزائیں قران کے مطابق ہوجائیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ ہجڑے کیسے جرائم کرتے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Tribune‘Raped women should keep quiet’



By Arafat Mazhar
Published: July 9, 2011

483SHARES
SHARE TWEET EMAIL

206049-ArafatMazharNew-1310222944-504-640x480.JPG
The writer is founder of Awaz Uthey Gi, a movement to popularize alternative discourses in traditional Islamic Fiqh

“If a woman gets raped and she doesn’t have four witnesses, she should stay quiet.”
During a recent interview on a television channel, Munawar Hasan, the head of the Jamaat-i-Islami (JI), uttered these words carefully. Understand that this is not careless rhetoric spat out in the throes of anger, nor negligent musings delivered in an offhand manner. Mr Hasan spoke calmly, choosing his words carefully, making sure that he was able to articulate his position exactly the way he wanted.
Rape is a sexual assault that violates the body, heart, soul and mind of the victim. What Mr Hasan did that day violated the heart, soul and mind of the whole nation. Somewhere down the line, we have started looking to politicians as representatives of Islamic jurisprudence. There was a time when it was not permissible for everyone to just stand up and give a legal opinion on such matters.
Mufti/Justice (retd) Taqi Usmani, one of the writers of the original Hudood Ordinance, wrote that if a woman is not able to produce four witnesses to her alleged rape, she can still try and pursue a case in court.


 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Man you are coating this statement of Munawar Hassan without context just for the sake of point scoring, seems you have some sort of phobia for Jamaat Islami. If you want to exterminate this epidemic problem then follow the true Islamic laws again I will say in true spirit not selective Islamisation, our problem is we are neither Islamic nor western but a mixture of all this.
ok sir statment attached,plz let me do surgery of rapists and their supporters.

?????? ?? ??? ?? ??? ?? ??????? ????? ?? ?? ?????? ??? ??? ?? ?????? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ????? ?? ???????? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ????? ??? ??

 
Last edited:

dildar

MPA (400+ posts)
انتہائی خوفناک صورتحال ہے صرف ان لڑکیوں کو انصاف ملتا ہے جو دوپٹہ اتار کر میڈیا میں آجاتی ہیں کوی پوچھنے والا نہیں گلی گلی میں مساجد ،داڑھیاں ،منارے ،مذہبی انجمنیں اور کانفرنسیں حاجی کے بورڈز ماتھے پر محرابیں مگر اندر سے صرف کالک ،جو ہیجڑے اس حساس ٹاپک پر اپنا گند بکھیرنا چاہتے ہیں وہ اللہ سے ڈریں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ پر غلاظت مت بکھیرو پلیز، مجھے معلوم ہے کہ ہر نیکی کے کام میں شیطان رکاوٹ ڈالتا ہے پھر بھی میں چند ممبرز سے درخوا ست کرتا ہوں کہ میں اس تھریڈ کو مظلوم بہنوں کی وجہ سے لڑائی کا مرکز نہیں بنانا چاہتا ،میری دلدار سے بھی درخواست ہے کہ تم اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دو
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
سورة البقرة, آیت 162-158


161۔ بےشک وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا اور کافر ہونے کی حالت ہی میں مرے، ان پر اللہ کی اور فرشتوں کی اور سارے انسانوں کی لعنت ہے۔
162۔ وہ ہمیشہ اسی پھٹکار میں رہیں گے۔ نہ ان سے عذاب کو ہلکا کیا جائے گا، اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی




 
Last edited by a moderator:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

احمدیوں کی وجہ سے شیعہ سنی فرقہ پرستی پر بات نہ کریں- یہ لوگ اپنے مولویوں مذھب کو کامیاب کرنے کے لئے باقی ساروں کی چھترول کرتے ہیں اس لئے ان باتوں کو حکومت کی بجائے مولوی اور اسلام کو مورد الزام ٹھراتے ہیں - ایسے جرام ہر جگہ ہوتے ہیں جسکی وجوہات قران اور سنت پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہے- پاکستان میں یہ واقعات اتنے نہیں ہوتے جیتنے انڈیا اور دوسرے ممالک میں ہوتے ہیں- اگر کوئی جرم ہوتا ہے تو ایسے مجرموں کو پکڑنا اور سزا دینا بری بات نہیں بلکہ اچھی بات ہے اللہ کرے کہ ہمارے ملک میں مجرمپوں کی سزائیں قران کے مطابق ہوجائیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ ہجڑے کیسے جرائم کرتے ہیں


Bro, My Response is not to the subject but title,
Mohammad Bin Qasim and you know the reason for that .....
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھریڈ پر غلاظت مت بکھیرو پلیز، مجھے معلوم ہے کہ ہر نیکی کے کام میں شیطان رکاوٹ ڈالتا ہے پھر بھی میں چند ممبرز سے درخوا ست کرتا ہوں کہ میں اس تھریڈ کو مظلوم بہنوں کی وجہ سے لڑائی کا مرکز نہیں بنانا چاہتا ،میری دلدار سے بھی درخواست ہے کہ تم اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دو



What Ghalazat ?
If you were serious about the subject
You would make a title without naming Munawar Hassan and Mohammad Bin Qasim

But your intension is to Malign them.

 
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Bro, My Response is not to the subject but title,
Mohammad Bin Qasim and you know the reason for that .....


بھائی صرف فقہ کی تفریق پر میرا اعتراض تھا اور کچھ نہیں ایسی بات کرتے اچھے مسلمان لوگ شیعہ ہوں یا سنی وہ ضرور سوچتے ہیں کہ ان کے درمیان فساد پیدہ کرنے والے کون لوگ ایسا لکھتے ہیں ان کے کونسے مقاصد عزائم ہوتے ہیں- بغیر سوچے سمجھے بات کرنے سے انسان اس فساد کا حصہ بن جاتا ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
What Ghalazat ?
If you were serious about the subject
You would make a title without naming Munawar Hassan and Mohammad Bin Qasim

But your intension is to Malign them.
so why should we not ask you questions about your beliefs
Is Mattah allowed in Islam?
منور حسن کا بیان غیر اسلامی تھا اسلئے اس موضوع کے مطابق لکھنا ضروری تھا کیونکہ یہ لوگ اس معاملے میں انصاف کے آگے دیوار بن جاتے ہیں لا علمی ہے ورنہ یہ کبھی ایسا نہ کرتے باقی تم جو چاہو لکھو میں اپنا کام کرتا جاؤں گا میری نیت اللہ جانتا ہے بندے کا جاننا ضروری نہیں
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خوشنصیب ھو جو پُکارنے کو محمد بن قاسم اور مولانا منور حسن رکھتے ھو، مودی جی اور باراک اوبامہ کیا کریں گے، یہ پرابلم تو اُن کے ھاں اس سے بھی سِوا ھے ۔۔ معاشرے جب تعلیم و تربیت سے محروم ھو جاتے ھیں تو انسانی تکریم کا تصور باقی نھیں رھتا ۔۔ ایک عورت کا ریپ اور مرد کا قتل ایک ھی ڈھنگ سے شرفِ انسانی کے انکار کی دو صورتیں ھیں ۔۔ پاکستان تو قانون کی حکمرانی اور انصاف کے حصول کے لیول پر دنیا کے پسماندہ ترین ممالک میں سے ایک ھے، جب انصاف دینے والے اتنے باشعور ھوتے ھوےؑ بھی وقت گزاری میں عافیت جانتے ھوں تو لوگ اِدھر اُدھر سے تالیف کھوجنے کی بجاےؑ آسمان کی طرف دیکھنے لگتے ھیں
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

منور حسن کا بیان غیر اسلامی تھا اسلئے اس موضوع کے مطابق لکھنا ضروری تھا کیونکہ یہ لوگ اس معاملے میں انصاف کے آگے دیوار بن جاتے ہیں لا علمی ہے ورنہ یہ کبھی ایسا نہ کرتے باقی تم جو چاہو لکھو میں اپنا کام کرتا جاؤں گا میری نیت اللہ جانتا ہے بندے کا جاننا ضروری نہیں


Allah (SWT) knows Niayat of everyone including you,
We react according to human perception, which I just did
and will continue to do so within bounds of decency
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پکارو جمہوریت کو، سیکولرازم کے علمبرداروں کو، انسانی حقوق کے چمپمینز کو اور ڈیول سوسائٹی کو

حکمرانی کرنے کے لیے لبرل، پکارنے کے لئے محمد بن قاسم جیسے لیٹرا اور منور حسین جیسے ملک دشمن پکارا جاتا ہے
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.