محمد بن قاسم کو پکاروں یا منور حسن کو ؟؟

Status
Not open for further replies.

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

منور حسن کا بیان غیر اسلامی تھا اسلئے اس موضوع کے مطابق لکھنا ضروری تھا کیونکہ یہ لوگ اس معاملے میں انصاف کے آگے دیوار بن جاتے ہیں لا علمی ہے ورنہ یہ کبھی ایسا نہ کرتے باقی تم جو چاہو لکھو میں اپنا کام کرتا جاؤں گا میری نیت اللہ جانتا ہے بندے کا جاننا ضروری نہیں


کمال تو یہ ہے کہ منور حسن کی دشمنی میں آج تھریڈ سٹارٹر نے
محمد بن قاسم کو اسلام کا ہیرو مان لیا




 
Last edited by a moderator:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چودھری کا ایک کالم۔

b743d1f0.gif


http://newsbeat.pk/c=javed-chaudhrystoning-on-adultery-javed-chaudhry_1601.html
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Allah (SWT) knows Niayat of everyone including you,
We react according to human perception, which I just did
and will continue to do so within bounds of decency


Geo Brother:

Let not kid yourself about the intention of this group. Believer12 's reason for opposing JI is straight forward and simple. The JI did its part carving the constitutional amendment to declare Qaidiyanis Non Muslim. If you care to read his posts which are filled with 75 % of anti JI propaganda, you will know that he won't miss a beat jumping and maliging anything associated with JI. The title of this thead should have been that if the deprived women call out for Mirza's help fending this suppresion. Why only include Bin Qasim and Munnawar Hassan ?




 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)


"اس تھریڈ پر غلاظت نہ مت بکھیرو " آج جتنی تیری چھترول ہو چکی ہے مزید کہنے کی ضرورت نہیں
، اس قادیانی مرزا کی وکالت کرنے کی بجائے بہتر ہے کوئی مثبت کام کرو ، تیرے اس تھریڈ کا مقصد فوت ہو چکا ، اب نیا تلاش کر
 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

احمدیوں کی وجہ سے شیعہ سنی فرقہ پرستی پر بات نہ کریں- یہ لوگ اپنے مولویوں مذھب کو کامیاب کرنے کے لئے باقی ساروں کی چھترول کرتے ہیں اس لئے ان باتوں پر حکومت کی بجائے مولوی اور اسلام کو مورد الزام ٹھراتے ہیں - ایسے جرائم ہر جگہ ہوتے ہیں جسکی وجوہات قران اور سنت پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہے- پاکستان میں یہ واقعات اتنے نہیں ہوتے جیتنے انڈیا اور دوسرے ممالک میں ہوتے ہیں- اگر کوئی جرم ہوتا ہے تو ایسے مجرموں کو پکڑنا اور سزا دینا بری بات نہیں بلکہ اچھی بات ہے اللہ کرے کہ ہمارے ملک میں مجرمپوں کی سزائیں قران کے مطابق ہوجائیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ ہجڑے کیسے جرائم کرتے ہیں



جناب آج آپ کو بھی شکرئیے کی سند مل گئی ،:) آپ سے گزارش ہے کہ احمد الله کے پیارے رسول pbuhکا نام ہے ،اور قادیانی اپنے جھوٹے نبی کے لئے اس کو استعمال کرتے ہیں ، یہ غیر مسلم ، نبوت محمدیpbuh کے آخری نبی ہونے کے انکاری ہیں ، اس لئے کافر ہیں ، یہ نام احمد ان کے لئے نہیں ہو سکتا
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)


جناب آج آپ کو بھی شکرئیے کی سند مل گئی ،:) آپ سے گزارش ہے کہ احمد الله کے پیارے رسول pbuhکا نام ہے ،اور قادیانی اپنے جھوٹے نبی کے لئے اس کو استعمال کرتے ہیں ، یہ غیر مسلم ، نبوت محمدیpbuh کے آخری نبی ہونے کے انکاری ہیں ، اس لئے کافر ہیں ، یہ نام احمد ان کے لئے نہیں ہو سکتا


یہ تو سب کو پتہ ہے لیکن جب میں ان کو کافر کہتا ہوں تو مجھ پر بینڈ لگادیتے ہیں جبکہ پاکستان کے عدالتوں اور آئین میں یہ کافر ہیں ہم نے تو ان کو کافر نہیں بنایا بلکہ انہوں نے خود الله کے پیارے رسول pbuh کو ماننے سے انکار کیا ہے
 

Charge Sheet

MPA (400+ posts)
Very depressing response by educated Pakistanis. Instead of discussing rape issues, the legal help, conviction etc, people are busy in sectarian fight. Siasat. Pk has transformed into sect.Pk

Agar parhay likhoon ka Yeh haal hai tou 60 % angootha chaap pakistanion ka kya haal ho ga.
 
Status
Not open for further replies.