محمد حفیظ وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

13haffezsupportkhan.jpg

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی موجودہ سیاسی حالات میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت شدید سیاسی بحران نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں،اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تیار ہیں جبکہ حکومت اپنی مدت پوری کرنے کیلئے تگ ودو کررہی ہے،ایسے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے حوالے سے اس صورتحال پر اظہار خیال کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اب تک کھیلوں سے وابستہ افراد ،شوبز کے ستاروں سمیت تقریبا ہر شعبے سے لوگوں کی جانب سے بیانات سامنے آئے ہیں،تا زہ ترین بیان مشہور کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں پروفیسر کا کہنا تھا کہ میں بصد احترام تمام سیاسی رہنماؤں کو یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میرے وزیراعظم عمران خان سے بہت سے اختلافات ہیں، مگر ملک خودمختاری کے حوالے سے وزیراعظم کے نقطہ نظر کو دیکھتے ہوئے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں، میں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کرتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1510261269047439363
انہوں نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے "بھکاری کبھی منتخب کرنےوالے نہیں ہوسکتے" کے ٹرینڈ کو بھی اپنے بیان کا حصہ بنایا اور اس کے آگے کراس کا نشان لگاکر اس بیان کو مسترد کرنے کا اعلان کیا۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اب ہم کسی کے نکاح میں بھی مٹھائی نہیں کھائیں گے یہ کہتے ہوئے ایک پٹواری آبدیدہ ہو گیا, کیونکہ

جب جب بھی مٹھائی کھائی،،بعد میں حلق میں اُنگلی ڈال کر اُلٹی کرنا پڑی
تحریک عدم اعتماد میں ممکنہ شکست پر پریشان ھک پٹواری کے خدشات
? ??
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis from all walks of life need to wake up and support Khan.Their children’s future is at stake.Their countries dignity,honour and independence is at stake.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
13haffezsupportkhan.jpg

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی موجودہ سیاسی حالات میں وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت شدید سیاسی بحران نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں،اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تیار ہیں جبکہ حکومت اپنی مدت پوری کرنے کیلئے تگ ودو کررہی ہے،ایسے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے حوالے سے اس صورتحال پر اظہار خیال کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اب تک کھیلوں سے وابستہ افراد ،شوبز کے ستاروں سمیت تقریبا ہر شعبے سے لوگوں کی جانب سے بیانات سامنے آئے ہیں،تا زہ ترین بیان مشہور کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں پروفیسر کا کہنا تھا کہ میں بصد احترام تمام سیاسی رہنماؤں کو یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میرے وزیراعظم عمران خان سے بہت سے اختلافات ہیں، مگر ملک خودمختاری کے حوالے سے وزیراعظم کے نقطہ نظر کو دیکھتے ہوئے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں، میں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کرتا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1510261269047439363
انہوں نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے "بھکاری کبھی منتخب کرنےوالے نہیں ہوسکتے" کے ٹرینڈ کو بھی اپنے بیان کا حصہ بنایا اور اس کے آگے کراس کا نشان لگاکر اس بیان کو مسترد کرنے کا اعلان کیا۔

Well done Hafeez. Proud of Imran khan on taking a bold stance, while the PDM is propagating their slave mentality.
 
A.jokhio

Madam America hs invested money with PML-N n PPP for "freedom of speech"...let him speak...cricketers can have voice also..its against u...fine..whole Pakistan is against u (corrupt and criminal mafia..U enjoy being part of American Coo in pakistan...chill...let beggar Pakis cry.