محمد رضوان کی میچ کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اسے تبلیغیوں کے شر سے محفوظ رکھے پرفارمنس دیکھتے ہی ان کو کھرک ہونے لگتی ہے کب موقع ملے تو اس کا بیڑہ غرق کریں
ایک بندہ تو اندر جاکر بھی نماز پڑھ سکتا تھا ویسے بھی نمازوں کا معاملہ تو دکھاوے کے طور پر کرنا ریاکاری میں آجاتا ہے۔ رضوان نے کیوں اسٹیڈیم کے بیچوں بیچ نماز پڑھی اور کل کیوں نہ پڑھی یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے مگر احتیاط کا تقاضا تھا کہ جہاں پر بھی دکھاوے کا شبہ ہو وہاں پر وہ کام ہرگز نہ کیا جاے
ویسے میچ بھی آج ہار گئے ہیں سنا ہے انڈیا میں سیمی فائنل تھا تو پاکستانی اسٹیبلشمینٹ کی پروردہ جماعت کی طرف سے آرڈر گیا کہ سب گراونڈ میں نماز ادا کرین اور اس حکم کی تعمیل کی گئی مگر بعد میں بت پرست مشرکوں نے ٹیم کوہرا دیا تو الٹا قوم کے ساتھ ساتھ نماز کی بھی بے عزتی کروای
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

پوری ٹیم میں کم از کم ایک اس کھلاڑی کو تو توفیق ہوئی اپنا فرض ادا کرنے کی
وقفے میں میدان سے باہر جانا ممکن نہیں ہو سکتا اسی لئے میدان میں ہی یہ فرض ادا کر لیا
گھر بیٹھے بھی جنھیں یہ توفیق نہیں انھیں تکلیف تو ہوگی
 
منافقت کا سبق پڑھانے کی بجاے یہ بتاو کہ اگر ایمپائر اور گراونڈ کسی دوسرے ملک کا ہوتا اور اس کو اجازت نہ ملتی تو کیا یہ میچ چھوڑ کرباہر چلا جاتا؟
قوم اس کو کروڑوں روپیہ کرکٹ کھیلنے کا دیتی ہے اس کی نماز دیکھنے کا نہیں
 
اگر آپ کسی کو نماز پڑھتا دیکھ کر اذیت میں مبتلہ ہو جاتے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنی آنکھیں بند کر لیا کریں
 
Amk1060

New Member
just do your work and let other do their own
why we r passing coment on others u do not have anything else to do.
we do not have any power to see in to their intension.
so tray to mein your own bussniss and forget others.
thsanks
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ اسے تبلیغیوں کے شر سے محفوظ رکھے پرفارمنس دیکھتے ہی ان کو کھرک ہونے لگتی ہے کب موقع ملے تو اس کا بیڑہ غرق کریں
ایک بندہ تو اندر جاکر بھی نماز پڑھ سکتا تھا ویسے بھی نمازوں کا معاملہ تو دکھاوے کے طور پر کرنا ریاکاری میں آجاتا ہے۔ رضوان نے کیوں اسٹیڈیم کے بیچوں بیچ نماز پڑھی اور کل کیوں نہ پڑھی یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے مگر احتیاط کا تقاضا تھا کہ جہاں پر بھی دکھاوے کا شبہ ہو وہاں پر وہ کام ہرگز نہ کیا جاے
ویسے میچ بھی آج ہار گئے ہیں سنا ہے انڈیا میں سیمی فائنل تھا تو پاکستانی اسٹیبلشمینٹ کی پروردہ جماعت کی طرف سے آرڈر گیا کہ سب گراونڈ میں نماز ادا کرین اور اس حکم کی تعمیل کی گئی مگر بعد میں بت پرست مشرکوں نے ٹیم کوہرا دیا تو الٹا قوم کے ساتھ ساتھ نماز کی بھی بے عزتی کروای
Leaving the ground for more than a few minutes other than 'retired hurt' (I think it is 2 minutes) can lead to being given out if it is a Batsman or disqualification from the match.
Right friends?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Leaving the ground for more than a few minutes other than 'retired hurt' (I think it is 2 minutes) can lead to being given out if it is a Batsman or disqualification from the match.
Right friends?
چونکہ رضوان گراونڈ سے باہر نہیں جاسکتا تھا اس لئے آپ کے خیال میں اس کا گراونڈ کے اندر نماز پڑھنا ضروری تھا؟؟؟
غیر ضروری بحث سے پہلے ہی جو آپ کے ذہن میں چل رہا ہے اس کا جواب بتا دوں کہ نماز میچ کے بعد قصر پڑھنے میں کوی حرج نہیں اسی طرح کروڑوں مسلمان جاب یا ڈیوٹی کے دوران نماز ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوتے وہ دو منٹ میں جلدی جلدی ٹھونگے مارنے کی بجاے خدا تعالی کی طرف سے دی گئی رعایت کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور گھر آکر جو نماز رہ گئی ہو اسے قصر ادا کرلیتے ہیں اور اچھے طریقے سے پڑھ لیتے ہیں، کل کو آپ یہ بھی کہیں گے کہ جہاز رکوا دو نماز پڑھنی ہے، پاکستان سے باہر کوی آپ کیلئے نماز نہیں روکے گا اس لئے حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور باقی کھلاڑی جو غیر مسلم ہیں وہ کیوں آپ کی نماز کیلئے کھڑے ہوکر انتظآر کریں؟
رسول خدا نے بھی قصر نماز پڑھی تھی لہذا ہم جیسے گناہ گاروں کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہمیں یہ آسانی ہے کیونکہ دین اسلام آسانیاں پیدا کرتا ہے ناکہ مشکلات
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آپ کسی کو نماز پڑھتا دیکھ کر اذیت میں مبتلہ ہو جاتے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنی آنکھیں بند کر لیا کریں
جو ریاکاری کی نمازیں پڑھتے ہیں ان کی نمازیں انکے منہ پر بھی ماری جانی ہیں تم اللہ سے جاکر شکوہ کرو کہ کیوں ریاکاری کی نمازیں منہ پر مارنی ہیں