محمد زبیر نے اپنے اکاؤنٹ میں کئے گئے ٹویٹس کے کمنٹس کیوں بند کردئیے؟

3zubair.jpg

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر اپنی نازیبا ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

محمد زبیر نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے بچنے کیلئے ٹویٹر پر کمنٹس سیکشن کو بند کر دیا۔ ان ان کی ٹویٹس پر صرف وہ لوگ رپلائی کر سکیں گے جنہیں وہ اپنی ٹویٹ میں ٹیگ کریں گے۔ سوشل میڈیا صارفین محمد زبیر کی ٹویٹس پر کمنٹ کرکے انکی غیر اخلاقی ویڈیو کی وجہ سے ان پر تنقید اور طنز کرتے اور انہیں سنگسار کرنے کا مطالبہ کرتے تھے۔

Whats-App-Image-2021-10-10-at-5-53-00-PM.jpg

دوسری جانب لیگی سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی قیادت سے انہیں ن لیگ سے نکالنے کا مطالبہ کرتے تھے۔ جس کی وجہ سے محمد زبیر نے دلبرداشتہ ہوکر کمنٹ آپشن بند کردی تاکہ کوئی ان پر انکی نازیبا ویڈیو کی وجہ سے تنقید نہ کرسکے، ناں رہے گا بانس نہ بجے کی بانسری۔

لیکن کمنٹس آپشن بند کرنے سے تنقید کا سلسلہ کم ہو سکتا ہے مگر ختم نہیں ہو سکتا۔ جس نے محمد زبیر پر تنقید کرنا ہو وہ اب بھی محمد زبیر کا ٹویٹ قوٹ کرکے تنقید کرسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1444988954122534916
یاد رہے کہ چند روز پہلے محمد زبیر کی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ مختلف خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حالت میں رنگ رلیاں مناتے دکھائی دے رہے تھے۔ محمد زبیر نے ان ویڈیوز کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی اور کے جسم پر میرا چہرہ لگا کر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مگر انہوں نے ابھی تک اپنے مؤقف کو درست ثابت کرنےکیلئے اس ویڈیو کے خلاف ایف آئی میں کوئی درخواست نہیں دی۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

Mukhtalif khwateen kay sath rang-ralian……"What a lucky dog!"?…..some one said.