محمد زبیر کی جانب سے جاری ہسپتالوں کی لسٹ کا طارق متین کے ہاتھوں پوسٹمارٹم

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Nakam Leak ke jhoot sabit krna koi khabar nahi ha..

Asal breaking new tu tak bane jab Nakam Leak ki koi baat reality mn sach sabit ho jaye...
Lakin kuch exceptions ke illawa jaise
- Rana Bandar ka 1500 Riyal wale Kaptaan per "Double shift" wala ilzaam
- Nani420 ke ghar se bhagne wali khabar,
- Sultan Mafroor ka sirf 4 months mn Nana ban jane ki khabar.
- Sultan Mafroor aur dosre chooron ka apne ghar ki aurat ko girwi rakh ke farar hone wali news.

Kisi Noon Leak ke member ko meri baat buri lage tu muje nahi bulke Rana Bandar per apna gussa nikalein.. yea sari baatein Rana Bandar ne PPP mn hote huay awaami jalsoon mn ki kahe hn
 
Awan S

ناکام لیگ کیسے ہے ؟ تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ پچھلے تین مہینے میں جو ضمنی الیکشن ہوئے ہیں ان میں سب سے زیادہ سیٹیں نون لیگ نے دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں - تحریک انصاف اپنی ہی حکومت قومی اور صوبائی حکومتوں کے ہوتے صرف ایک سیٹ جیت سکتی وہ بھی قبائلی علاقے میں جبکے اپنی ہی چھوڑی ہوئی سیٹ پر کراچی میں پانچویں نمبر پر آئی -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ناکام لیگ کیسے ہے ؟ تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ پچھلے تین مہینے میں جو ضمنی الیکشن ہوئے ہیں ان میں سب سے زیادہ سیٹیں نون لیگ نے دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی نے جیتی ہیں - تحریک انصاف اپنی ہی حکومت قومی اور صوبائی حکومتوں کے ہوتے صرف ایک سیٹ جیت سکتی وہ بھی قبائلی علاقے میں جبکے اپنی ہی چھوڑی ہوئی سیٹ پر کراچی میں پانچویں نمبر پر آئی -
Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja is son-in-law of Saeed Mehdi- a former bureaucrat who served as Principal Secretary to PM Nawaz Sharif.

Deep Pockets.
 
Shazi ji

Now this tells that the puppet Pm is nothing without BIG DADDY ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja is son-in-law of Saeed Mehdi- a former bureaucrat who served as Principal Secretary to PM Nawaz Sharif.

Deep Pockets.
یہ سارے بیورو کریٹ جج وغیرہ کسی نہ کسی حیثیت میں نواز کے دور میں کام کرتے رہے ہیں پھر یہ نون لیگ کو دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن کیوں نہیں جیتا سکتے ؟ یہی الیکشن کمیشن اور یہی ممبر تب بھی تھے - اب ملک سے دربدر نواز اور جیلوں میں بند یا مقدموں کا سامنا کرنے والی نون لیگ کے لئے وہ کیوں دھاندلی کریں گے ؟ ویسے ایسی کہانیاں مزید تیار کر لیں کیونکے اگلے دو سال میں اور اس کے بھد کے جنرل الیکشن میں تحریک انصاف نے ہارنا ہے تو سب کا شجرہ نسب منگوا کر رکھ لیں -