محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہونے پر مختلف صحافی اور اینکرز کیا کہتے ہیں؟

zubii1i1.jpg


گزشتہ روز محمد زبیر کی مبینہ طور پر ایک قابل اعتراض اور برہنہ ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک خاتون کیساتھ فحش حرکات کررہے ہیں۔ یہ ویڈیو آتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے ہونا شروع ہوگئے۔ جس کے بعد مختلف صحافیوں کا ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا۔

محمد زبیر کی ویڈیو کی سب سے پہلے خبر منصور علی خان نے دی لیکن سیاستدان کا نام نہیں بتایا اور نہ ہی یہ بتایا کہ اسکا کس جماعت سے تعلق ہے۔ منصورعلی خان نے کہا کہ میں نے اس سیاستدان سے بات کی ہے، اسکا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو جعلی اور فیبیریکیٹڈ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1442157231051579397
غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ بنیادی سوال؛ ویڈیوزکس نےبنائیں؛ کیوں؛ کس نے لیک کیں؛ کیوں؟ بنیادی طریقہ؛ فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ تحقیقات کی جائیں۔اگر رضامندی ہو تو الگ معاملہ ہے۔اگرنوکری کاجھانسہ ہراسمنٹ وغیرہ ہو تو پھر احتساب توہوناچاہیے۔ویڈیومیں جس شخص کا الزام ہے اُسے بھی قانونی چارہ جوئی کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1442194134941384704
غریدہ نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) رہنما محمد زبیر سے پوچھا۔ انہوں نے ویڈیو کو فیک اور doctored قرار دیا ہے۔ ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1442187082856869890
ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی رضوان رضی کا کہنا تھا کہ ن لیگ تین سال سے دھمکیاں دیتے رہے اور اغلوں کو اپنے بھتیجے کی ویڈیو جاری کرکے سکھانا پڑ رہا ہے کہ ایسے جاری ہوتی ہے ویڈیو، ویسے نہیں جیسے ناصر بٹ تین سال سے دھمکیاں لگا رہا پے۔

https://twitter.com/x/status/1442198236199100421
اقرارالحسن کا کہنا تھا کہ بات نہایت سادہ ہے، جتنا الجھاتے جائیں گے حاصل کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ اگر آپ چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو بھی اتنا ہی excited ہوئے تھے، یا رنجیدہ ہوئے تھے اور محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ضرور اُچھلئے، یا افسوس کا اظہار کیجئے۔ ورنہ منافقت سے باز رہئیے۔ معیار سب کے لئے ایک رکھئیے۔

https://twitter.com/x/status/1442328313624596483
شفاعت علی نے تبصرہ کیا کہ سیاست میں ذاتی زندگی کو گھسیٹنا، عمران خان کے معاملے میں بھی غلط تھا، اس بار بھی غلط ہے۔

https://twitter.com/x/status/1442194041982963720
فوج مخالف صحافی شمع جونیجو نے لکھا کہ آج کا شو ڈاؤن ارشد ملک کی ویڈیو رکوانے کا ٹریلر تھا۔ مورل: اگر آپ نے معافی کی ویڈیو ریلیز کرنی ہی تھی تو سیدھا سیدھا کر دیتے، بیان دینے کے بعد وہی ہونا تھا جو آج ہوا۔ کرے کوئی بھرے کوئی!

https://twitter.com/x/status/1442207101200207880

صحافی فہیم اختر کا کہنا تھا کہ ویسے محمد زبیر کو اب افغانستان کے حوالے کردینا چاہیے وہ اچھی سزائیں دے رہے ہیں

https://twitter.com/x/status/1442188326799228933
نجم ولی نے طنز کیا کہ اسد عمر کے بھائی کی ویڈیو آئی ہے مسلم لیگ نون کے کارکن کا واٹس ایپ

https://twitter.com/x/status/1442206563708641286
نجم ولی خان نے مزید لکھا کہ کیا یہ زیادہ مناسب اخلاق اور کردار نہ ہوتا کہ محمد زبیر اپنی غلطی تسلیم کر لیتے، واضح ویڈیوز پر جھوٹ بولنے کی بجائے شرمندگی کا اظہار کرتے۔ ایک آئی ایم سوری، میں شرمندہ ہوں یا معذرت خواہ ہوں کا ٹوئیٹ ان کا قد بڑھا دیتا۔ ان سے بہتر کردار تو ایک لڑکی رابی پیرزادہ کا رہا۔

https://twitter.com/x/status/1442372028334444550
عدیل راجہ کا کہنا تھا کہ یہ سلسلہ کیسے شروع ہوا اور ن لیگ کیلئے ختم نہیں ہورہا

https://twitter.com/x/status/1442199916932182016
اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی سیاست میں ویڈیوز کا بھی ایک الگ ہی مقام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1442194683002646530
پبلک نیوز کی صحافی ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ن لیگ نے خود ہی اپنے سینئر رہنما کی ویڈیو لیک کی، کیونکہ مریم صاحبہ بہت عرصے سے اس طرف اشارہ کر رہی تھیں۔ آپ کے خیال میں چار پانچ سال پرانی ویڈیو آج کس نے اور کیوں لیک کروائی؟

https://twitter.com/x/status/1442214066798354434
عمر انعام نے بھی مختلف ٹویٹس کئے، انکا کہنا تھا کہ ویڈیوز کی شدت نے اسد طور اور شفاعت علی کی بھی چیخیں نکلوا دی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1442200205684789255
https://twitter.com/x/status/1442199810820431874
عمرانعام کا مزید کہنا تھا کہ اس لیے کہتے ہیں آگ سے کبھی نہیں کھیلنا چاہیے۔ یہ دوسروں کو ڈراتے تھے ویڈیوز سے، انکی اپنی ویڈیوز آنا شروع ہو گئ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1442186918658248708
زبیر عمر کی ویڈیو پر اسدطور نے شاعرانہ انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/x/status/1442391527146369025
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Iqrar Ul hasan ko jo aaisha ka interview banane k baad mirchein lagi hein,wo ye samjhta hai k social media per sab se ziada iqrar ul hasan ko PTI k supporters ne keeya hai, aur PTI ka link Nab Chairman se jor ker PTI walo ko chup kerwana chah raha hai,Irar Bhai hamare liay sab aik barabar hein,agar ye VDO fawad Chd ke b hoti to hum uss ke b issi terha waat lagatey jese zubair umar ke lag rahi hai,wese ye bataein iqrar bhai k aap teesri shadi ab kis yateem maskeen bewa aurat se ker rahe hein? jis ke ahe under 20 ho ge, aur uss bewa k 4 se 5 bache ho gay.
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ تر صحافی ہی اس ملک کے مسائل کی جڑ ھیں
ن لیگی کا تو کوئ ایمان ہی نہیں رھا. یہ ہر غلط کام کو سپورٹ کریں گے.