محمد مالک مریم کا میڈیا سیل چلا رہے،شاہین صہبائی اور محمد مالک آمنےسانے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
ee65.jpg

rfrwr.jpg

https://twitter.com/x/status/1417533159869194246
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شاہین صہبائی ایتھیکل صحافت کا ایک بہت بڑا نام جس نے اپنی محنت اور ایمانداری سے یہ مقام بنایا، وہ ایک چھوٹے سے گھر میں رہتا ہے اور ایک عام سی گاڑی چلاتا ہے . اسکے مقابلے میں محمد مالک لفافی صحافت کا ایک بڑا نام جس نے ہر کام میں دو نمبری اور بے ایمانی کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا جو ایک عالی شان مینشن میں رہتا ہے اور مہنگی ترین گاڑیاں چلاتا ہے
خلق خدا کی جانب سے جتنی عزت شاہین صہبائی کے حصے میں آئی اتنی ہی ذلت محمد مالک کا مقدر بنی
بس یہ فرق ہے دونوں میں
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
مجھے ابھی بھی یاد ہے 2013 کے الیکشن میں جیو پر ایک پلانٹڈ پروگرام چلا تھا
جس میں گنجا مالک جیدا چنگڑ اور سلیم ٹاکی تھے
تینوں ظاہراً عمران خان کو سپورٹ کر رہے تھے لیکن حقیقت میں نون لیگ کا بیانیہ بنا رہے تھے الیکشن رزلٹ آتے ہی ان لوگوں کی ٹون بدل گئی
یہ صرف چیزے لے رہے تھے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Shaheen Sahib ne Klasra or Muteen ko tag kia hey !!!- yeh donon bhi gunon ke poorey hain or zard sahafat ka namoona heiN.
 
Last edited:

jakfh

Senator (1k+ posts)
abhi ek aur harami annay wala hai apni journalism ka bullshit lai kai after losing election in kashmir the one and only Mushtaq Minhas .. he is siting pm of azad kashmir on pml n ticket .. after 2021 election u ll soon watch him on some shit chanel .. and the chap will start giving lecture about politics and ethics MC