محکمہ صحت کی نئی سیاسی تدبیر

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
لگ رہا ہے پی ٹی آئی سے ایک گروپ توڑ کر ن لیگ اور پی پی کی مدد سے پہلے پنجاب اور پھر مرکز میں تبدیلی کی ہوا چلائی جائیگی۔یک نئی کنگز پارٹی آرہی ہے جس میں شہباز شریف ، چوہدری پرویز الہی اور جہانگیر ترین ہونگے.

محکمہ صحت والوں کی تسلی نہیں ہورہی، اقتدار ایک تھوڑے بہت پاپولر لیڈر کے پاس ہے جو بہت سی باتیں مکمل طور پر نہیں مان رہا ۔ عمران خان کو مائینس کرکے پھر ملک کو انہی چوروں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔

محکمہ صحت یہ تراکیب پہلے بھی استعمال کرچکا ہے، لیکن ہم چپ رہے کیونکہ وہ ہمیں سوٹ کرتی تھی۔ لیکن اب ہم چپ نہیں رہیں گے
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Khan iss galey sarey system se bahir aa kar inn ki bajja de ga. Abb tou uss ne Hakoomat mein reh kar buhat kuch jaan liya hai.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لگ رہا ہے پی ٹی آئی سے ایک گروپ توڑ کر ن لیگ اور پی پی کی مدد سے پہلے پنجاب اور پھر مرکز میں تبدیلی کی ہوا چلائی جائیگی۔یک نئی کنگز پارٹی آرہی ہے جس میں شہباز شریف ، چوہدری پرویز الہی اور جہانگیر ترین ہونگے. محکمہ صحت والوں کی تسلی نہیں ہورہی، اقتدار ایک تھوڑے بہت پاپولر لیڈر کے پاس ہے جو بہت سی باتیں مکمل طور پر نہیں مان رہا ۔ عمران خان کو مائینس کرکے پھر ملک کو انہی چوروں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں۔

محکمہ صحت یہ تراکیب پہلے بھی استعمال کرچکا ہے، لیکن ہم چپ رہے کیونکہ وہ ہمیں سوٹ کرتی تھی۔ لیکن اب ہم چپ نہیں رہیں گے
خلائی مخلوق کسی حال میں کچھ نہیں۔ پہلے خود چوروں کو لاتی ہے پھر ان کو بھگانے کیلیے نئے چوروں کو لاتی ہے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

ریسیپی میں جان نہیں ہے۔ ترین اور شہزاد اکبر جو ایک دوسرے سے شدید نفرت کرتے ہیں اور ترین جسے اپنے خلاف کیسوں کا موجد سمجھتا ہے، دونوں فوج کے بندے ہیں۔ جسٹس ایزی پیسہ جو کچھ شہزاد اکبر کے بارے میں کہتا ہے وہ سب جانتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ ترین والے معاملے میں فوج کا فیالحال کوئی رول ہے۔ الیکش وہ ساری عمر نہیں لڑ سکتا، تو اس کا فوج کیا استعمال کرے گی۔ اگر پی ٹی آئی کے بندے تڑونے ہیں تو یہ کام تو فوج ترین کی مدد کے بغیر بھی کر سکتی ہے۔ ق لیگ اور شہباز شریف کبھی بھی ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وہ تو ایک دوسرے کو منہ کالا کرنے کے چکر میں رہتے ہیں۔
ترین نے کچھ تو ہیرا پھیری کی ہے اور اس پر کیس بھی شائد جینئن ہوں، مگر اس کو دوسرے حرامیوں ( ن لیگ اور زرداری جو خود جینی مافیا کا حصہ ہیں) سے زیادہ رگیدہ جا رہا ہے، یا کم از کم میڈیا ایسا دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
اصل میں یہ سب پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی کا شاخسانہ ہے۔ اور ترین کو غصہ یہ ہے کہ صرف وہی کیوں، حالانکہ ننگے تو نونی اور پپلیے بھی ہیں۔ باقی وہ یہ بھی سمجھتا ہے کہ کیونکہ عمران کی حکومت بنانے میں اس نے بہت محنت کی اس لیے خان کو اس کو بلینک چیک دے دینا چاہیے۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
خلائی مخلوق کسی حال میں کچھ نہیں۔ پہلے خود چوروں کو لاتی ہے پھر ان کو بھگانے کیلیے نئے چوروں کو لاتی ہے
har kisi k apnay apnay mufadaat wabasta hay is system say jab tak on ka kam chalta rehta hay tab tak theek jab onhain feel hota hay sath he banda change simple