مداح عقیدت سے میرے ہاتھ چوم کر آنکھوں پر لگاتے ہیں، اداکارہ نیلم منیر

neelum11n21.jpg

اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ ان کے مداح ہی ان کیلئے ایوارڈز کی سی اہمیت رکھتے ہیں۔

اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے مداح جب ان سے ملتے ہیں تو وہ عقیدت میں ان کے ہاتھ چوم کر اپنی آنکھوں پر رکھتے ہیں۔

نیلم منیر نے حال میں جرمن نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم "چکر" میں جڑواں جیسا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ گزشتہ دو سال سے رمضان المبارک میں کام سے چھٹیاں لیتی ہیں، تاکہ وہ گھر میں عبادت کرنے سمیت اہل خانہ کے ساتھ بھی وقت گزار سکیں۔

نیلم منیر نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ ان کے خاندان کی لڑکیوں کو سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے کی اجازت تک نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ میرا تعلق پختون خاندان سے ہے اور میری بہنیں بھی سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر تک شیئر نہیں کرتیں۔ مگر مجھے کسی طرح اجازت مل گئی تھی اور یہی وجہ ہے کہ وہ شوبز میں ہیں۔
 
Last edited:

aqibarain

Minister (2k+ posts)
i also want to kiss. not only hands but whole body attached to hands.... only because of akeedat... ? ? ? ? ?
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
لعنت ایسی بے غیرت عقیدت پر۔۔
اللہ معاف کرے ، اس کی شکل کو کیا ہوگیا
 

Khi

MPA (400+ posts)
اللہ کی پناہ ابھی عوام کا پتہ نہیں ہے اِس کو
Yeh khud Pathan ha, isse Pathano ki “aqeedat” ka achi tarrah se patta ho ga. Pehle bhi iss ne DG ISPR Ghafooray k kehne pe un ki movie meh item number song kar li thi.

Lagta ha k bas thori si insistence ki zaroorat hai, aur yeh tayyar ho jaati ha. ?