مدینہ مسجد : سپریم کورٹ بمقابلہ مذہبی لیڈر،اصل مسئلہ کیا ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ریاستی ستون بشمول عدالتیں اعتبار کھو چکے ہیں. کوئی پچاس روپے کے کاغذ پر پوری قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک جاتا ہے کسی کے پاس دھونس دھمکی کا ہتیار ہے. جس کے پاس سفارش اور دینے کو رشوت وہ حقدار بن جاتا ہے
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)

اصل مسئلہ دیو بند ہیں ان کی تاریخ ہے یہ فرقہ جو تحریک پاکستان کا مخالف تھا قائد اعظم کو بھی کافر کہتا تھا پاکستان کو بھی بنانا حرام جانتا تھا پہلے ان کی پوری کوشش تھی پاکستان بننے نہیں دینا جب بن گیا تو کوشش ہے اب اسے رہنے نہیں دینا یہ ان کی گاندی سے محبت ہے اسی لیے ساری دہشت گرد تنظیمیں انہی کے فرقے سے تعلق رکھتی ہیں ان کے نزدیک پاکستانی گورنمنٹ حرام ہےبلکہ یہ لوگ معاذاللہ اس کا وجود حرام سمجھتے ہیں
اسی لیے یہ اپنا علحیدہ چاند دیکھ کر پاکستان میں فتنہ پیدا کرتے ہیں پیچھے ساری گیم وہی ہندو بنیے سے ان کی محبت ہے کہ پاکستان رہنے نہیں دینا کہ کہیں اس میں استحکام نا آ جائے آج بھی دیوبند انڈیا میں پاکستان مخالف فتوے دییے جاتے ہیں کشمیر ہو یا کوئی اور موضوع یہ ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہے
مولانا ڈیزل کے پیچھے بھی دیوبند ہے ادھر شیخ رشید نے اعلان کیا جی 10 جنگی طیارے پاکستان خرید رہا ہے چاینہ سے اور وہ جنگی طیارے 23 تاریخ کو مظاہرہ بھی کریں گیں اودھر فورا ڈیزل نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا جس کے پیچھے انڈیا کو خوش کرنا مقصود ہے پاکستان میں یہ گھٹیا شخص کہتا ہے میں 14 اگست نہیں مناؤں گا اندر کھاتے اس کامطلب ہے میرے آباؤ اجداد نے تھوک لعنتیوں کی طرح پاکستان بننے کی مخالفت کی لیکن یہ پاکستان پھر بھی بن گیا اور ہم پھٹکار پڑی اس کا باپ کہتا تھا 1971 میں شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ شامل نہیں تھے لعنت تمھاری پیدائشوں پر ۔۔۔۔۔۔ اس شخص نے مریم نواز کے ساتھ مل کر دینی لوگوں کو بدنام کرکے رکھ دیا لیکن ساری دیوبند اس کے ساتھ کھڑی کے چاہے جو مرضی ہو جائے ہم اس کے ساتھ ہی ہیں چاہے یہ نام نہاد ہمارے اسلام کا جنازہ نکال دے
وہ اس کے ساتھ ہیں اسی طرح طالبان پر دیوبند کی بڑی طرح چھاپ ہے یہ بھی یہ ہی کچھ کریں گیں جب بھی موقعہ ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی ایک واقعہ ہوا کراچی ایک ناجائز جگہ پر مسجد بنائی ہوئی تھی دیوبندیوں نے
سپریم کورٹ نے ہٹانے کا کہا جب کہ ہر مذہبی سکالر اس بات کا قائل ہے قبضہ شدہ جگہ پر مسجد تو چھورییے قبر تک نہیں بنا سکتے تو مولبی ڈیزل کے پیادے راشد محمود سومرو اور عبد الغفور حیدری نے پاکستان توڑنے کا نعرہ لگانا شروع کر دیا سپریم کورٹ کے جسٹس کو قادیانی بنا دیا اور نفرت پھلانی شروع کردی سومرو کا باپ بھی سندھ میں یہ ہی کچھ کرتا تھ
ا
اودھر گوادر کو حق دو تحریک کے پیچھے بھی دیوبندی مولوی ہدایت اللہ ڈیزل کا پیادہ ہے وہاں بھی پاکستان کے خلاف نفرت پھلا رہا ہے
علامہ اقبال بھی ان دیوبند کے بھیانک کردار سے تنگ رہا اس نے تو ان کے اس وقت کے مولبی حیسن احمد مدنی جو تحریک پاکستان کا سب سے بڑا مخالف تھا اس کے خلاف ایک نظم بھی لکھی ذرا ایک لمحے کیلئے رک کر سوچیں
کوئی تو وجہ تھی کہ درویش وقت اور موذن امت حضرت علامہ محمد اقبالؒ نے حسین احمد مدنی دیوبندی کو اور دیوبند کو ابو لہب کہا تھا
لشکر جھگوی ہوں یا سپاہ صحابہ یا طالبان پاکستان خود کش حملہ آور یا لال مسجد کے فتنے باز ، مسجدوں محربوں کو خون الود کرنے میں اپنے مخالف فرقوں کی عوام علماء کو قتل کرنے یا کراچی ائیر بیس پرحملہ ہو یا اے پی ایس پشاور سکول چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی قتل غارت کے پیچھے یہی فرقہ نکلتا ہے
دیوبندی حضرات یہ بات بھی کرتے ہیں کہ یہ درست ہے کہ ہم نے پاکستان بننے کی مخالفت کی کہ اس بات پر اختلاف ہوسکتا ہے کہ مسجد بنائی جائے یا نہیں، لیکن اگر ایک دفعہ مسجد بن جائے تو پھر اختلاف ختم ہوجاتا ہے اور پھر سب ملکر اس میں نماز پڑھتے ہیں۔ دیوبندی علماءکا یہ اعتراض بھی صرف جھوٹ اور خرافات پر مبنی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہندو مشرکوں کی طرح دیوبند نے بھی آج تک پاکستان کو قبول نہیں کیا، ہندو مشرکوں کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے باقاعدہ جنگ کررہے ہیں، اور ان کی بدنصیبی کہ آج کے دور کے خوارج بھی انہی کی صفوں سے برآمدہوئے ہیں۔

دیوبند کی پاکستان میں نمائندگی جمعیت علمائے اسلام اور فضل الرحمن کرتا ہے۔ یہی دیوبند کے اصل نمائندہ ہیں اور انہی کا عمل دیوبند کی نیتوں اور اعمال پر حجت سمجھا جائے گا۔ فضل الرحمن کا پاکستان کو تباہ کرنے میں جو کردار ہے اور جہاد کشمیر کو فروخت کرنے میں جو اس کا ہاتھ ہے، اس کا بڑا تعلق اس کی اپنی ذلالت سے بھی ہے مگر اس کی اصل وجہ وہ حسین احمد مدنی کی ”ابولہبی“ سوچ ہے کہ جس سے متاثر ہو کر فضل الرحمن کے باپ نے یہ کہا تھا کہ شکر ہے کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے۔

pakistan-bana-2.jpg
New-Project-8.jpg
 

newday

Councller (250+ posts)
Imam Ghazali se ek martaba badshahe waqt ne kuch tajaweez mangi to unho nay kaha ke madrasseh mai dakhlay ke liye shart rakhee jaye ke ye koyee hunur bhi seekhay ga, jisay ye manzoor na ho wo dakhal nahi hoga
kiyunke agar unke paas hunur hoga to wo hunur baichay gai, nahi to sirf deen hoga wo wuhi baichay gai.

Ek Moulvi ki jaidaad kitni hogi
Jamia Banoria town ke ustad Late Mufti Naeem ke farzandan apnay walid ki kamayee ke batwaray ke liye court aagaye total wealth 5 erab, 34 carore 27 lakh 147 rupees (5,34,27,00000)
 

nomi980

Citizen
Rao anwar azad hain ..Malik riaz ka kabza chal raha hain ..falcom maill apni jaga standing hain
Gira to sirf middle class ka Nusal tower ...poor people shops and homes in Empress market and gujar Nala
Jian Insaaf