مدینہ کی فلاحی ریاست-پارٹ ۱

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
E1F9wemWUAAQpRY

E1F9wemWUAENj9l

E1F9wekWUAA64U8

E1F9weeWQAEsJBk

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
فلاحی ریاست مائی فٹ

کرپٹ لوگوں کو این آر او دے کر بھلا کون سی ریاست فلاحی کہلوا سکتی ہے ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عام لوگوں میں جو صدقہ خیرات دینے والے ہیں ان کے پیسوں پر فلاحی ریاست کا دعوا کر دیا ؟

کاہے کی فلاحی ریاست

حکومت نے نہ تو نوکریاں پیدا کیں نہ ہی نوجوانوں کا پوٹینشل استعمال کرنے کا کوئی انتظام کیا اور نہ ہی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کا کوئی انتظام کیا

for poor any step count.

its upto u how to see it.

Govt is doing progress on all fronts
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
for poor any step count.

its upto u how to see it.

Govt is doing progress on all fronts
Most Pakistanis want to invest in some business
And
Pakistan need investment in many fields
And
Many Pakistanis need jobs for their livlihood
So
Can IK make some arrangement in which
Investment is taken from Pakistanis for big industries so that Pakistanis get job?
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Most Pakistanis want to invest in some business
And
Pakistan need investment in many fields
And
Many Pakistanis need jobs for their livlihood
So
Can IK make some arrangement in which
Investment is taken from Pakistanis for big industries so that Pakistanis get job?
Investment in Pakistan through Roshan Digital account.

SBP given more than 500B new loans to buy machinery for Industry.

Faisalabad Industry revived difficult to find laborer's there
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
مدینے کی ریاست کا صرف اور صرف ایک ہی اصول تھا اور وہ تھا انصاف. کہ قانون کی نظر میں امیر اور غریب سب برابر ہیں. نبی اکرم کہ زمانے میں اکثر صحابہ کہ گھر میں فاقے ہوتے تھے. بعد میں جب فتوحات ہوئیں تو مسلمانوں کہ پاس مال آگیا

چونکہ خیرات اور کھانا کھلانا آسان کام ہے اس لئے حکومت اس میں پھرتی دکھا رہی ہے مگر انصاف والے معاملے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی. یہ درست ہے کہ عدالت کا نظام حکومت کہ ہاتھ میں نہیں مگر ایک انصاف عدالت کہ باہر بھی ہوتا ہے جیسے پولیس اور دیگر سرکاری محکمے جہاں عوام کی شنوائی نہیں ہوتی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

Conservative liberal

Senator (1k+ posts)
Most Pakistanis want to invest in some business
And
Pakistan need investment in many fields
And
Many Pakistanis need jobs for their livlihood
So
Can IK make some arrangement in which
Investment is taken from Pakistanis for big industries so that Pakistanis get job?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
فلاحی چاہے کہہ لیں، مدینہ کی نا کہیں۔ ریاست مدینہ شرعی فلاحی ریاست تھی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کٹے ، کھابے ، گائے ، بھینسیں اور مرغیاں ۔ اب اس سے زیادہ عوامی فلاح کیا ہو سکتی ہے ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے کہا تھا کہ پاکستان کی عوام ہی انویسٹمنٹ کرنا چاہتی ہے یعنی سرمائے کی کمی مسلہ نہیں ہے اس لئے کامیاب نوجوان پروگرام فضول ہے
پاکستان میں چھوٹے بزنس سیر ہو چکے ہیں یعنی ان میں مزید انویسٹمنٹ کی گنجائش نہیں
صرف بڑے بزنس میں جگہ بچی ہے
اس لئے میرے کمنٹ کا مطلب تھا کہ حکومت پاکستانیوں سے ہی پیسے لے کر بڑے پروجیکٹ شروع کرے اور ان میں پاکستانیوں کو ہی نوکری پر لگائے
اس معاملے میں خان صاحب کی سوچ واضح ہے
خان صاحب بڑے ادارے پاکستانیوں سے چلوانے پر یقین نہیں رکھتے
 
Constable

MPA (400+ posts)