مذہبی منافرت اورفوج کوبدنام کرنےکاالزام،صحافی بلال فاروقی گرفتار

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
image-1.jpg

کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی بلال فاروقی کو ان کے گھر سے سادہ لباس افراد اور پولیس اہلکار گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔سماء ڈیجیٹل کوبلال کی اہلیہ نے بتایا کہ یہ واقعہ ڈی ایچ اے کے علاقےمیں پیش آیا۔بلال فاروقی ایکسپریس میڈیا گروپ سے وابستہ ہیں۔

بلال فاروقی کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ جو افراد ان کے شوہر کو گرفتار کرکے لے گئے،انھوں نے ایک گھنٹے بعد دوبارہ آکر بلال کا موبائل فون مانگا اور وہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ ان افراد کے ساتھ جاتے ہوئے بلال اپنا موبائل فون گھر پر ہی چھوڑ گئے تھے

اُن کی اہلیہ کو بتایا گیا کہ بلال کو ڈیفنس پولیس اسٹیشن میں ہیں،تاہم ان کی تسلی نہ ہونے پر بلال سے ان کی ایک منٹ تک موبائل فون پر بات بھی کروائی گئی۔

ایک ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بلاول کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیا ہوا ہے تاہم معاملہ حساس ہونے کی وجہ سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

ایس ایس پی پولیس ساؤتھ شیرازنذیرنے سماء ڈیجیٹل کو تصدیق کی ہے کہ بلال فاروقی کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 505 اورپریونشن آف الیکٹرونک ایکٹ2016 کے سیکشن 11 اور 20 کے تحت ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔

سیکشن 505 کے تحت جرم ثابت ہونے پرکسی بھی شخص کو 7 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔سیکشن 11 کے تحت 7 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔سیکشن 20 کے تحت 3 برس قید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔

ایف آئی آر جاوید خان نامی شخص کی جانب سے دائر کی گئی جن کا موقف ہے کہ بلال فاروقی نے اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹس پر مذہبی منافرت کی بنیاد پر انتہائی سخت بیانات دئیے۔

جاوید خان لانڈھی کی ایک فیکٹری میں مشین آپریٹر ہیں۔ انھوں نےبلال فاروقی پرافواج پاکستان کو بدنام کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ ایف آئی آر میں یہ بھی درج ہے کہ بلال کی پوسٹ سے پاکستان کے دشمنوں کو فائدہ ہوسکتا ہے

Last edited by a moderator:

Syaed

MPA (400+ posts)

ایک درست سمت میں اٹھایا گیا قدم!
مگر میرا سوال یہ ہے کہ یہی قانون میر حامد مالک گنجو اور لفافی وغیرہ کے خلاف کب نافذ آل عمل ہوگا؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک درست سمت میں اٹھایا گیا قدم!
مگر میرا سوال یہ ہے کہ یہی قانون میر حامد مالک گنجو اور لفافی وغیرہ کے خلاف کب نافذ آل عمل ہوگا؟
وہ مگر مچھ ہیں پاکستان میں کبھی مگر مچھوں پہ ہاتھ نہیں ڈالا جاتا
 
ranaji

President (40k+ posts)
ان حرامُ کیے غلیظ نطفوں اور انڈین ز فوجیوں اور مودی کو اپنی ماں کا خصمُ بنا کر پاکستان کی فوج کے خلاف بھونک کر ہمارے شہیدوں کی قربانیوں ہمارے غازیوں کی توہین کرنے والے گشتی کے بچوں کی زبانیں کھنچ کر ان ح زادوں کے پچھواڑے میں ڈالنے کی ضرورت ہے گشتی کے بچو اگر کسی جنرل کا پاؤں تمہاری دمُ پر آ یا تو اس جنرلُ کے خلاف بھونکو اس جنرلٗ کی ماں بہن ایک کرو جو بھی بھونکنا ہے اسی کے خلاف بھونکو جس نے تمہارے یا تمہارے کسی لگتے سگتے پر کوئی ظلمُکیس کوئی زیادتی کی تم اس کی ماں بہن ایک کدو تمہارا حق ہے مگر کسی گشتی کے بچے خنزیر کے نطفے اور مودی کے سپرمُ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ ہماری افواج کے خلاف بھونک کر ہمارے شہیدوں غازیوں کے خون اور انکی قربانیوں کا مزاق اڑائے انکے خون انکی شہادت کی توہین کرے اور ان غازیوں ،شہیدوں کے لواحقین کو دُکھی کرے جس مرضی جنرل افسر وزیر ،وزیر اعظم کے خلاف جتنا مرضی مگر گشتی کے بچے کو یہ جرائیت نہیں ہونی چاہیے کہ ساری افواج کے ز خلاف بھونکے اب کسی گشتی کے بچے حرام کے نطفے نے پوری افواج کے خلاف بھونکا تو عوامُ و حق ہوگا اس گشتی کے آب ے کو بالٗبچوں سمیت کتے اور خنزیر کی موت مارے جو بھونکنا ہے ضرور بھونکو مگر اس جنرل اس افسر جس دے پرابلمُ ہے اس کے خلاف مگر ہماری غازیوں شہیدوں کونوں افسروں مجاہدوں کے خلاف نہیں
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور ہماری افواج ہمارے شہیدوں ہماری غازیوں ہمارے مجاہدوں کی فوج کے خلاف اگر کوئی گشتی کا بچہ بھونکتا ہے اور جن لوگوں کس کامُ ہے فوج کی ڈگنٹی کی حفاظت کرنا ہماریے شہیدوں غازیوں مجاہدوں کے خلاف بھونکنے والے خنزیری کتوں کی زبان کھینچنا اور اپنے ادارے کی حفاظت کرنا اگر وہ ایسا نہیں کرتا تو وہ بھی کعنتی خنزیری نسلُ کے بیغرت کتے سے کم نہیں ایسا بندہ افسر اور جنرل بھی کتے کی موت مارے جانے کے قابل ہے