مراد سعید کی ندیم افضل چن سے تلخی،مراد سعید کا رئوف کلاسرا سے رابطہ

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ لیّہ کے کھیت کھلیانوں کے "چارے" میں بہت طاقت ہے
لیّہ کی یہ
"مَجھ" دن بہ دن پھولتی جا رہی ہے۔ ۔ ۔

لیّہ کے اِس پشت در پشت پینڈو کو سوائے کپتان کے کابینہ اجلاس کی
۔" چُغلیاں" کھانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں

اِسکی گزشتہ ایک سال کے پروگرام نکال لیں، سوائے
کپتان، اور کابینہ اجلاسوں کی چُغلیوں کے کچھ نہیں ملے گا ۔ ۔




 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Manyl cantonment areas have automated barriers which read data from tags installed on car windscreens. The technology is very old and easy to implement. Why cant this be implemented on the motorway?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے کہ لیّہ کے کھیت کھلیانوں کے "چارے" میں بہت طاقت ہے
لیّہ کی یہ
"مَجھ" دن بہ دن پھولتی جا رہی ہے۔ ۔ ۔

لیّہ کے اِس پشت در پشت پینڈو کو سوائے کپتان کے کابینہ اجلاس کی
۔" چُغلیاں" کھانے کے علاوہ کوئی دوسرا کام نہیں

اِسکی گزشتہ ایک سال کے پروگرام نکال لیں، سوائے
کپتان، اور کابینہ اجلاسوں کی چُغلیوں کے کچھ نہیں ملے گا ۔ ۔







اس کے ماتھے پر دیکھیں کتنا بڑا بڑا لکھا ہے

"بے وقوف گدھا"