مردان بورڈ نے حیران کن ریکارڈ قائم کردیا، طالبہ کے 1100 میں سے 1100 نمبر

mardiii1211.jpg


مردان انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

نتائج کے مطابق کلاس 12 کی طالبہ قندیل نے 1100 میں سے 1100 نمبرز حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔دوسری پوزیشن فرحان نسیم نے حاصل کی جنہوں نے 1100 میں سے 1098 نمبرز حاصل کئے ۔

شرجیل احمد اور بلال حیدر بھی 1098 نمبرز لیکر دوسرے نمبر پر رہے


مردان بورڈ کا میٹرک کا نتئجہ 97.82 فیصد جبکہ انٹرمیڈیٹ کا 96.48 فیصد رہا۔مردان انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 میں 44415 میں سے 42851 طلباء پاس قرار پائے

سوشل میڈیا صارفین نے ان نتائج پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1440281328524529668
https://twitter.com/x/status/1440283157811499012
https://twitter.com/x/status/1440255277467504648
https://twitter.com/x/status/1440280800847544329
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر سر پیٹنے کے علاوہ اور کیا ہوسکتا ہے؟
چلو سائینس میں اوبجیکٹو سوال ہوتے ہیں پورے نمبر لینے ممکن ہیں مگر اردو، عربی، اسلامیات وغیرہ میں تو تھیوری ہوتی ہے وہان یہ کیسے ہوگیا؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب پشاور بورڈ گیارہ سو میں سے گیارہ سو پانچ نمبر کا اعلان کرے گا، پانچ نمبر خوشخطی کے دئیے جائٰیں گے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
مستنصر حسین تارڑ نے صبح کی نشریات میں ایک بورڈ میں ٹاپ کرنے والے سٹوڈنٹ کا انٹرویو کیا ، بچے نے 850 میں سے 800 نمبر حاصل کئے تھے تارڑ صاحب نے کہا جہاں اتنے نمبر "حاصل" کرلئے تھے باقی بھی حاصل کرلیتے

آج تارڑ صاحب کی خواہش مردان بورڈ نے پوری کردی
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
jis mulk main ganjay chootiya jaisa duffer chorr 3 dafa PM ban gaya.. wahan yeh tou kuch bhi naheen..

maatam karnay ki asal baat tou yeh hai.. aur abhi bhi chuNtiya awam ussay bhagoray duffer ko 4th time PM banana chahti hai..
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
مستنصر حسین تارڑ نے صبح کی نشریات میں ایک بورڈ میں ٹاپ کرنے والے سٹوڈنٹ کا انٹرویو کیا ، بچے نے 850 میں سے 800 نمبر حاصل کئے تھے تارڑ صاحب نے کہا جہاں اتنے نمبر "حاصل" کرلئے تھے باقی بھی حاصل کرلیتے

آج تارڑ صاحب کی خواہش مردان بورڈ نے پوری کردی
Copying and sharing