مردان میں سخت ترین لاک ڈاؤن کی صورتحال

Resilient

Minister (2k+ posts)

یہ مردان تخت بھائی کے مینا بازار کا منظر ہے جہاں حکومت نے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، دکاندار ہاف شٹر کیساتھ باقاعدہ کاروبار کررہے ہیں، کوئی ماسک پہننے کے لئے تیار نہیں، نہ ڈی سی کہی نظر آرہا ہے، نہ پولیس اور نہ فوجی یہاں موجود ہے
 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کے کام ہیں. اس ملک سے جہالت کو ختم کرنے کے لئے اللہ سے مدد ایئ ہے..

.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر اس ملک میں سخت لاک ڈاون کروانا ہے تو فوجی چاہئیں ..جتنی آبادی ہے

فوج کی تعداد پولیس سے زیادہ نہیں ہے ، اختیارات کا معاملہ ہے ، پولیس کو بھی گولی مارنے کا اختیار دے دیں وہ فوج سے بہتر یہ کام کرلیں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
فوج کی تعداد پولیس سے زیادہ نہیں ہے ، اختیارات کا معاملہ ہے ، پولیس کو بھی گولی مارنے کا اختیار دے دیں وہ فوج سے بہتر یہ کام کرلیں گے

ہائیں ؟؟؟اگر فوج بھی اتنی ہی تعداد میں ہے جتنی پولیس تو پھر کیوں روتے رہتے ہیں کہ فوج سارا بجٹ کھا گئی
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
ہائیں ؟؟؟اگر فوج بھی اتنی ہی تعداد میں ہے جتنی پولیس تو پھر کیوں روتے رہتے ہیں کہ فوج سارا بجٹ کھا گئی

Army:
Total allocation for the year 2020-21 was Rs 1290 billion + Rs 369 billion on pensions= Rs 1659 billion.
Police:
Total allocation for the year 2019-20 for the Punjab is Rs 115 billion, for Sindh Rs 98.5 billion, for Khyber Pakhtunkhwa Rs 44 billion, for Balochistan Rs 28 billion and for the ICT Rs 7.5 billion. Total Rs 293 billion is being spent on police in Pakistan.