مرد پولیس اہلکار میری ماں پر تشدد کرتے ہوئے،گھسیٹے ہوئے لے گئے:ایمان مزاری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر سے مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1527967194298163200
تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب کے لاہور ونگ نے حراست میں لیا اور انہیں اسلام آباد کے تھانہ کوہسار لے گئے۔

شیریں مزاری کی گرفتاری سےمتعلق ان کی صاحبزادی اور معروف وکیل ایمان زینب مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکار مارتے ہوئے لے کر گئے اور ان کے پوچھنے پر صرف اتنا بتایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن لاہور ونگ انہیں لے کر جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527956699801440263
اس حوالے سے سابق وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بھی ان کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے اراضی کے ایک مقدمے میں گرفتار کیا اور تھانہ کوہسار لے گیا جہاں سے انہیں لاہور لے جانے کا بھی امکان ہے۔

شیریں مزاری پر اس مقدمے میں ایف آئی آر درج ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اینٹی کرپشن کا عملہ وارنٹ لے کر آیا تھا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے ان کے خلاف کارروائی کا آغاز مارچ 2022 میں کیا تھا۔
[/RIGHT]

 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
they dont want election and now PDM will try its best to bring martial law.... thats the last plan of imported government...

if they go for that, peole should come to roads and start targeting corrupt traitors and stooges.. enough is enough
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
This snotty bitch Beimaan Mazri is out of control of tractor trolley Shireen [the sweet] Mazari and now let her make noise. She was running the campaign to bring down the party which gave honor and respect to her dear mama.
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Wouldn't be surprised if this bitch is involved in all of this afterall she's been one of the biggest sympathizers of maryam. Moaning now to dishearten pti and undermine the anti corruption drive that's once more going to get going after Niazi's win...
These people are cunning enough.....
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
Sajeela Jawan stooping as low as torture on defenceless woman.

Dertay hain bandookon walay aik nahatti aurat say…
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Sheerein mazari is a powerful voice against American domination.

Everyone knows she is outspoken woman who has nothing to do with corruption.

PTI must fight back hard! We are fighting people who have no conscience!
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Mazari 40 saal puranay jhotay case par arrested ho sakti ha..Tu kia Capt.Safdar ko Mayrum ko ghar se bhaganay par ab karwae ho sakti ha??
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
کل خان صاحب کے مریم جھوٹی کو ہمدردانہ مشورے پر بھونکنے والے آج پی ٹی آئی کی بہادر ممبر اسمبلی کی مرد حضرات کے ہاتھوں گرفتاری پر کیوں سو گئے ہیں کیا شریفوں کی بد زبان عورتوں کی ہی عزت ہے اس معاشرے میں