مرغی مزید مہنگی، آٹامہنگاہونے کے باوجودنایاب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں گندم اور آٹے کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں ،مہنگا ہونے کے باوجود بعض علاقوں میں آٹا نہ ملنے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پنجاب میں 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف پورا نہیں ہو سکا،فلور ملز کو سرکاری گندم کا کوٹہ بند ہونے سے آٹے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے ، اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 23سو روپے فی من تک پہنچ گئی ہے ،20 کلو آٹے کا تھیلا 1320 اور دس کلو آٹے کا تھیلا 650 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام اور راولپنڈی میں بھی آٹا مہنگا ہوگیا،راولپنڈی میں دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 750 روپے ہوگئی جبکہ 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 15 سو روپے کر دی گئی ہے۔

پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1400 روپے کا ہوگیا ،لاہور میں 20 کلو آٹےکا تھیلا 1320 روپے میں فروخت ہو رہا ہے ،چکن کی قیمتوں میں بھی 50 سے 60 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ،پیاز، لیموں، لہسن، ادرک کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

 

awesomkhan

Politcal Worker (100+ posts)
Kuch to hamarey hukmaran begherat... or us se barh kr Awam khud begherat... Khud to bech kr kha jayen gy...
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

KP Minister Taimur Jhagra Responds to Shahbaz Sharif on his Speech in Shangla​



 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
KUKRI GHAIB BY HAMZA ?
dog hen GIF
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آرام سے, آرام سے, سب کو گالی دینے کا بھرپور موقع ملے گا دھکم دھکیل سے پرھیز کرے۔۔ قطار میں اگے بڑھیں اور اپنے حسب توفیق اپنا حصہ ڈالیں ☺️

FB-IMG-1652024293975.jpg
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin the economy/institutions, not to build it.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور