مریم ، شہباز نے جادو کی نامناسب بات کی،عمران عدالت جائیں : تجزیہ کار

imran-khan-an-dwide-jj-mr.jpg


ملکی سیاست میں طنز اور تنقید کے وار جاری ہیں،اپوزیشن حکومت پر اور حکومت اپوزیشن پر تنقیدی جملوں کی برسات کررہی ہے، گزشتہ روز صدر ن لیگ شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف بیان دیا اور الزام تراشی کی۔

اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق نے مہمانوں سے گفتگو کی،علینہ فاروق شیخ کے سوال شہباز شریف اور مریم کے بنی گالہ پر سنگین الزامات، عمران خان کو اپنے اوپر لگائے ان الزامات کا جواب کیسے دینا چاہئے؟


تجزیہ کاروں نے کہا الزامات نامناسب تھے،عمران کو عدالت جانا چاہیے، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں لیکن ان کے گھر والوں کو ٹارگٹ نہیں کیا جانا چاہئے،اب باتیں ایوانوں میں کم اور میدانوں میں زیادہ ہورہی ہیں،بینظیر شاہ نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف نے بنی گالا سے متعلق جادو کی بات کی جو مناسب نہیں ہے.


انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پوسٹنگ اور ٹرانسفرز کیلئے پیسے لیے جانے کے الزام پر وزیراعظم کو تحقیقات کروانی چاہئے، وزیراعظم اپنا آفس لوگوں کو ایک جلسے میں بلانے کیلئے استعمال کررہے ہیں،اپوزیشن کہتی ہے وزیراعظم تحریک عدم اعتماد کے بعد ہٹ گئے تو ان کیخلاف نیب میں چینی اور ایل این جی کے کیسز تیار ہیں،ضمنی و بلدیاتی انتخابات کے نتائج نہیں لگتا کہ وزیراعظم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے، بڑے جلسے تو جے یوآئی ف اور ن لیگ بھی کرلیتی ہے۔


مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئے گا، عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں ، بڑی رعونت سے کہتے تھے این آر او نہیں دیں گے،آج خود ایڑیاں رگڑ رگڑ کر این آر او مانگ رہے ہیں ۔

لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سرکاری وسائل خرچ کر کے جلسے کر رہا ہے،حساب دینے کا وقت آ گیا ہے، عوام ضرور حساب لیں گے، اس کے اقتدار کی کشتی ڈول رہی ہے،اسے بنی گالا کی اپنی چوریوں کا خوف ہے،اس کی چوری کی ہوشربا داستانیں کھلیں تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش ضرور جاو عدالت
کیا پیرنی وہاں جاکر اپنا دفاع اور وکیلوں کی جرح کا سامنا کرنے کو تیار ہے؟
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
جادو تو مریم نے گیراج میں دکھایا تھا جب ایک نوکر نے اسے کار کے بونٹ پر پھڑکایا تھا اور اس چالو عورت نے ۹ مہینوں کاکام ۵ مہینوں میں کر دیا تھا۔ وہ تھا اصل جادو۔
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
شاباش ضرور جاو عدالت
کیا پیرنی وہاں جاکر اپنا دفاع اور وکیلوں کی جرح کا سامنا کرنے کو تیار ہے؟
اپنے لونڈو لیڈر کو بولو الزام لگانا ہوتا ہے تو نام لے کر لگایا کرے ایسے تو محلے کی بدمعاش عورتیں نہی کرتیں۔
یہ کیا بات ہوئی الزام کا ثبوت نہی جس پہ الزام ہے وہ دلیل کے ساتھ رد کردے۔
?
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

ملعون شہباز نے تو جو جھوٹ بکا سو بکا ، مگر جیو نیوز اسپر بحث اور تبصرہ کروا کے شہباز کے جھوٹ کو پھیلانے کا کام خوب شوق سے کر رہا ہے ،لگتا ہے ابلیس سےخاص سبق پڑھا ہے جیو کے صحافیوں نے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جادو تو مریم نے گیراج میں دکھایا تھا جب ایک نوکر نے اسے کار کے بونٹ پر پھڑکایا تھا اور اس چالو عورت نے ۹ مہینوں کاکام ۵ مہینوں میں کر دیا تھا۔ وہ تھا اصل جادو۔
اور پھر تو پیدا ہوگیا چالو عورت کے پیٹ سے
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اور پھر تو پیدا ہوگیا چالو عورت کے پیٹ سے
دیکھ بے اۓ بھڑوے مادر چود، میں نے تجھ کو پہلے بھی کہا تھا کہ مجھے کوٹ نہ کرنا میں تیرے ماں ۔۔۔ کے رکھ دوں گا مریم گشتی کی ناجائز اولاد۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کریں تو سب راس لیلا ہے
ہم کریں تو سالہ کیریکٹر ڈھیلا ہے