مریم اورنگزیب مجھے تم پر فخر ہے،مریم نواز

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
307102036_192202313168647_7854462083994080560_n.jpg
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ عورت ہے جو اب اس بات کے پیچھے چھپ رہی ہے کہ میں عورت تھی میری توہین ہوئی ہے بندہ پوچھے تو جب کپتان کی بہن کے خلاف رات دن نعرے لگاتے تھی اسمبلی میں اس کے باہر سڑکوں پر اور اس کے بعد بشری بی بی کی کس کس طرح تم نے توہین نہیں کی وہ ایک پردہ دار خاتون تھی اور ہاں جمائمہ کو خان سے کس نے دور کیا یاد ہو گا تمھارے لوگوں نے عمران خان سے انتقام لینے کے لیے اس پر مقدمات بنائے جو جھوٹے ثابت ہوئے جو صرف عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے تھے وہ بھی عورتیں تھی کیا تو ان سے بڑی عورت ہو اور وہ تیرے نزدیک چھوٹی عورتیں تھی تم وہ ہو جنہوں نے عمران خان کی ماں تک کے متعلق غلیظ بکواسات کر رکھی ہیں بے شرموں اب کہاں چھوپو گی اب تو تم مدینہ کا نام لے کر بھی بچ نہیں سکتی پہلے تم نے مذہب کارڈ کھیل لیا اب عورت کارڈ کے پیچھے چھپ رہی ہو جو ناکام ہو گا
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ وہ عورت ہے جو اب اس بات کے پیچھے چھپ رہی ہے کہ میں عورت تھی میری توہین ہوئی ہے بندہ پوچھے تو جب کپتان کی بہن کے خلاف رات دن نعرے لگاتے تھی اسمبلی میں اس کے باہر سڑکوں پر اور اس کے بعد بشری بی بی کی کس کس طرح تم نے توہین نہیں کی وہ ایک پردہ دار خاتون تھی اور ہاں جمائمہ کو خان سے کس نے دور کیا یاد ہو گا تمھارے لوگوں نے عمران خان سے انتقام لینے کے لیے اس پر مقدمات بنائے جو جھوٹے ثابت ہوئے جو صرف عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے تھے وہ بھی عورتیں تھی کیا تو ان سے بڑی عورت ہو اور وہ تیرے نزدیک چھوٹی عورتیں تھی تم وہ ہو جنہوں نے عمران خان کی ماں تک کے متعلق غلیظ بکواسات کر رکھی ہیں بے شرموں اب کہاں چھوپو گی اب تو تم مدینہ کا نام لے کر بھی بچ نہیں سکتی پہلے تم نے مذہب کارڈ کھیل لیا اب عورت کارڈ کے پیچھے چھپ رہی ہو جو ناکام ہو گا یاد رہے خواجہ آصف کس طرح شری مزاری کو قومی اسمبلی میں ٹریکٹر ٹرالی سے تشبیح دیتا تھا وہ منھاج القران کی وہ حاملا عورتیں جن کے منہ پر گولیاں ماری تھی انہوں نے 25 مئی سب کو یاد ہو کہ کس کس طرح عورتوں بچوں کی توہین کی ن لیگی حکومت کی ایما پر چادر چار دیواری کی کس طرح تزلیل کی گئی وہ ڈاکٹر یاسمین کی گاڑی پر حملہ پھر اس کے بعد شری مزاری کو اغوا کرنے کی کوشش سب اس قوم کو یاد ہے وہ گوگی بشری بی بی کے گندے نعرے کوئی نہیں بھولا