مریم اورنگزیب پر لندن میں آوازیں کسنے کا معاملہ: وزیراعظم کا سخت ردعمل

shehbaz-sharif-maryam-protest-cr.jpg


لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے آوازیں کسنے اور ان کے خلاف نعرے بازی پر ردعمل میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ انہیں فخر ہے جس طرح مریم اورنگزیب نے ان ہراساں کرنے والوں کا مقابلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب سے تحریک انصاف لندن کے کارکنوں کی بدتمیزی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب نے اپنے عمل سے ہراساں کرنے والوں اور ان کے حامیوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا۔

https://twitter.com/x/status/1574116460988956673
انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہراساں کرنے پر جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے بھی ردعمل میں کہا ہے کہ انہیں مریم اورنگزیب پر بہت فخر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1574093818156171265
یاد رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو پاکستان تحریک انصاف کےکارکنوں نے لندن میں گھیر لیا تھا، اس دوران چورنی اور چور کے نعرے لگائے گئے اور ان پر آوازیں کسی گئیں۔ جبکہ وہ خاموشی سے یہ سب دیکھتی رہیں۔

وہ ماربل آرچ میں ایک کافی شاپ پر کافی لینے گئیں کے اسی دوران تحریک انصاف کے چند مرد وخواتین کارکن وہاں آ گئے اور ان کے خلاف نعرے لگانے لگے۔

 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
or jo Model Town ma Khawateen ko Golian mari gain thin
us waqt ka CM ka satto pe k so raha tha
yeh moo KUCH Liya hua tha
اور جس آدمی کے پیچھے لگ کر گولیاں کھائی تھی وہ ،بھی بڑا شاندار کردار ہے ،قادری صاحب ، وہ اب الیکشن کے قریب آئے گا
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
shehbaz sb.
People of More than one third countries are disgraced , humiliated but for you this little incident is of extreme importance.
Wo millions of people kiya ap k ghulam hein?

Flood affectees ka hisab dein
apni leaks ka jawab dein,

Foreign tours pey qu gaey bataein
Wazeeron ki fojjj ki karkardagi sunaein..
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Duniya main jahan bhi jao gaye, Chor Chor ki awaz hi suntay jao gaye.

Himat karo Pakistan main bahir niklo baghair protocol phir dekho, awam kya hashar karti tumhara.
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

یہ وہ عورت ہے جو اب اس بات کے پیچھے چھپ رہی ہے کہ میں عورت تھی میری توہین ہوئی ہے بندہ پوچھے تو جب کپتان کی بہن کے خلاف رات دن نعرے لگاتے تھی اسمبلی میں اس کے باہر سڑکوں پر اور اس کے بعد بشری بی بی کی کس کس طرح تم نے توہین نہیں کی وہ ایک پردہ دار خاتون تھی اور ہاں جمائمہ کو خان سے کس نے دور کیا یاد ہو گا تمھارے لوگوں نے عمران خان سے انتقام لینے کے لیے اس پر مقدمات بنائے جو جھوٹے ثابت ہوئے جو صرف عمران خان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے تھے وہ بھی عورتیں تھی کیا تو ان سے بڑی عورت ہو اور وہ تیرے نزدیک چھوٹی عورتیں تھی تم وہ ہو جنہوں نے عمران خان کی ماں تک کے متعلق غلیظ بکواسات کر رکھی ہیں بے شرموں اب کہاں چھوپو گی اب تو تم مدینہ کا نام لے کر بھی بچ نہیں سکتی پہلے تم نے مذہب کارڈ کھیل لیا اب عورت کارڈ کے پیچھے چھپ رہی ہو جو ناکام ہو گا یاد رہے خواجہ آصف کس طرح شری مزاری کو قومی اسمبلی میں ٹریکٹر ٹرالی سے تشبیح دیتا تھا وہ منھاج القران کی وہ حاملا عورتیں جن کے منہ پر گولیاں ماری تھی انہوں نے 25 مئی سب کو یاد ہو کہ کس کس طرح عورتوں بچوں کی توہین کی ن لیگی حکومت کی ایما پر چادر چار دیواری کی کس طرح تزلیل کی گئی وہ ڈاکٹر یاسمین کی گاڑی پر حملہ پھر اس کے بعد شری مزاری کو اغوا کرنے کی کوشش سب اس قوم کو یاد ہے یہ تمھارا اسحاق ڈار پی ٹی آئی کی کارکن عورتوں کو بازاری عورتوں سے تشبیح دیتا تھا اس کے بیان ریکارڈ پر ہیں وہ گوگی بشری بی بی کے گندے نعرے کوئی نہیں بھولاتم وہ گندے لوگ ہو بے نظیر کی ننگی تصویریں آسمان سے پھنکوایا کرتے تھے تمھاری صفوں میں وہ گندے لیڈر بھی موجود ہیں جو فاطمہ جناح کی توہین کیا کرتے تھے خرم دستگیر کا والد جو ایک کتیا کے گلے میں فاطمہ جناح کی تصویر ڈال کر ان کی توہین کیا کرتا تھا ابھی پنجاب اسمبلی میں تم نے ککڑی کو وزیر عالی بنوانے کے چکڑ میں پی ٹی آئی کی اراکین پر جو تشدد کیا جس سے ایک عورت رکن کئی دن قومہ میں رہی لوگوں کو سب یاد ہے
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Well done people and by the way most of them are ordinary people who have nothing to do with politics. It is just shameful to have known low life thugs with zero competence to be sitting at the helm. People are very angry but still showing restraint when public offices are used by these low creatures for personal gains and all that is in their minds is to how to gain the maximum benefit from the public exchequer and enhance their own businesses.

P.S: I recommend spitting on them when you see any of the dalla family or their cronies.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس امرتسری رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر نطفہ حرام خاندان کئ نوکر اور چمونی
ڈڈو گشتی دائی اماں ڈیڑھ فٹ کی بونی گٹھی پدی بالشتیا جوکر بدصور ت عورت نما ڈڈو
یا ڈڈو نما عورت
کی توہین میں ان سب اوور سیز پاکستانیوں کو پھانسی لگا دو
اس گشتی گٹھی ڈیڑھ فٹ کی بونی اور ُچمونی اور امرتسری کنجروں چوروں فراڈیوں منی لانڈروں گشتی سپلائر کنجر ٹبر
حرام کے نطفوں گشتی کے بچوں کی توہین تو اب
بلافمی ہی شمار ہوگی
اس لئے گشتی فراری قطری رکھیل کے ٹبر اور اس گشتی فراری کے چمونوں کی توہین جو دراصل بلافمی ہوئی ہے اس جرم میں ان سب کو پھانسی دو
 
Last edited:

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

مریم اورنگزیب کے ساتھ پاکستانیوں کے حسن سلوک کی پرزور مذمت کرتے ہیں . جوتوں کا ہار اور ٹماٹروں کی کمی شدت سے محسوس کی گئی. =
Maryam Nawaz Pti GIF by Siasat.pk