مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس۔۔ لگژری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1527269082801872907
mbcqKqN.jpg
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن ہر وہ لگژری آئٹم جو کوئی اورسیز پاکستانی مثلا" کسی کا باپ بھائی وغیرہ جسے کہ
نواز شریف ، حسن نواز اپنے کسی عزیز بیٹی بہن جسے کہ مریم نواز کو اپنی جیب سے کچھ
خرید کر بھیجے تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی…..اب اس میں کیا ? ?
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
A much needed step. Why didn't the previous government make this decision?
Well done! I guess its a start....$300m is a lot of money, although Maryum Aurangzeb was saying it will save $6B (but I guess maths is not her strong suit...)...

"The estimated monthly impact of the measures is not more than $300 million, indicating that the government is not in a mood to severely curtail economic growth in the new fiscal year leading to the next general elections.

PM Shehbaz did not accept the proposals to increase regulatory duties on imported goods and also rejected recommendations to ban the import of cheese, chocolates and other foods largely imported from Europe."

source: https://tribune.com.pk/story/2357342/luxury-items-import-ban-to-save-precious-foreign-exchange-pm
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرائی فروٹ پر پابندی بلا وجہ اور بلا نتیجہ افغانستان کو نشانہ بنانے کی کو شش ہے ، اسکا کیا مقصد ہے؟، کس کا مشورہ ہے؟
ہاں یہ ضرور کہ یہ سب امپورٹیڈ حکومت کےدکھاوے کے اعلانات ہیں ورنہ اسنے تاجروں کے خلاف کرنا کچھ نہیں ، نون حکومت نے سمگلنگ کیخیلاف کبھی کچھ نہ کیا بلکہ اس کی حکومت میں شامل لوگ اور اسے فائننسیر تاجر ہی بڑے سمگلرز رہےہیں ، زیادہ امپورٹ سے ترقی کرنے کا دعوا بھی یہی کیا کرتے تھے
۔ تیس چالیس سال بعد پی ٹی حکومت نے سمگلنگ روکنے کا عملی اقدام لیئے، نیا قانون
بنایا اور ڈیٹاجمع کرنے کے نظام کا آغاز کیا بنایا اور کچھ کامیابی بھی ہوئی ،

مگر اب چوروں کی امپورٹیڈ حکومت میں سب کوشش اور محنت کھوہ کھاتے جائے گی؟ ،