مریم نواز اس سال بولے گی بھی اور چھاۓ گی بھی- سامعہ خان

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
جن کو اپنے مستقبل کے بارے میں پتہ نہیں ہوتا وہ دوسروں کے مستقبل پر پیشن گوئیاں کرتے ہیں ۔ سافٹ وئیر میں ڈیٹا انٹر کے وہاں سے رزلٹ دیکھ کر پیش گوئیاں کرنے والے علم نجوم کے ماہر بنے ہوئے ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو انسان پیدائش کے دوسرے سال ہی بولنا شروع کردیتے ہیں، یہ نانی ہوکربولنا سیکھ گئی ۔۔بڑی بات ہے بھئی۔۔۔
وہ اس سال بولے گی تو اس سے پچھلے سال اور اس سے پچھلے سال کیا
کرتی رہی۔۔بھئی یہی بک بک ہی تو کرتی رہی تھی۔۔کمال کی نجومی ہو تمہیں پتہ بھی نہیں۔۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
67258735_2354815461473948_630745093065670656_n.jpg



نانیاں، ننیوں کے روپ میں۔
تحریر:جانی۔

ٹھیک ہے۔ مرد کا عورت سے عمر کا تزکرہ کرنا ، کسی معصوم پنچی کا خونخوار شکرے سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے برابر ہوتا ہے۔۔ مگر ۔۔ یہ بھی اس نسوانیت کی کہاں کی انسانیت ہے کہ خود تو نانی کی عمر کو پہنچ کر ننی منی بنے۔ ۔ اور کھبی پیلی تو کھبی نیلی نظر آنے کی کوشش کرے۔ ۔ جبکہ خسم کو بالکل ختم ہی سمجھے۔۔

ایک نانی جو آجکل ننی بنی ہوئی ہے۔۔ کے ننے پن کی یہ حالت ہے کہ۔۔ شوہر اس کے سامنے شیر شاہ سوری کے زمانے کا لگتا ہے۔۔ اور جس بیٹی کی شادی کرارکھی ہے اس کی اماں۔ ۔۔خیر۔۔ کہانی اسی طرح مست انداز میں چل رہی تھی۔۔ اور کسی کو شک و شبہ نہیں ہورہا تھا ۔۔ زمانہ حیران تھا، اس کی سدا بہار قسم کی بالی عمر کو دیکھ کر۔۔ مگر ۔۔ کمبخت اداروں نے اس کے پلاسٹکی منہ کا بھانڈا پھوڑ ڈالا۔۔کہ کیسے اس نے ابے کا مال سمجھ کر کھال پر کام کروایا۔۔ جیسا کہ اس کے ابے نے سر کے
بال پر کام کرایا تھا۔۔

باقی نانیاں جو شوبز میں دکھائی دیتی ہیں۔۔ جنہیں ٹی وی کی جگہ حقیقت میں دیکھو تو آدمی کو اپنی بیوی سے محبت ہونے لگتی ہے۔۔ ان میں بعض تو ایسی ہیں کہ انہیں بچے کی عمر کے ہیرو کےساتھ کام کرنا اس لیئے پسند ہوتا ہے کہ اس طرح وہ خود بھی کچھ بچی بچی سی نظر آتی ہے۔۔حقیقت میں بے شک بے بے سی نظر آتی ہو۔۔ان نانیوں میں اور پہلی والی سیاسی نانی میں فرق بس اتنا ہوتا ہے کہ۔۔ یہ بے چاریاں اپنے ارمان اپنے پیسوں یا محنت سے پورا کرتی ہیں۔۔ تو وہ کمبخت قوم کے پیسوں سےپورا کرتی ہے/تھی۔۔

باقی نانیاں ٹی وی پر آکر قوم کے منہ کا ذائقہ برباد کرتی ہیں۔۔ تو یہ قوم کے منہ سے نوالا ہی چھین لیتی ہے۔۔ باقی نانیاں۔ خسم کھابھی جائیں تو ڈھکار لےہی لیتی ہیں۔۔ اور یہ نانی خسم رکھ کر بھی اسے بیکار ہی رکھتی ہے۔۔باقی نانیاں ننی منی بن کر آدمی کو کچھ وقت کو دھوکا دیتی ہیں تو یہ نانی آدمی کی عمر کھاجاتی ہے۔۔

ان دونوں قسم کی نانیوں میں کونسی نانی ننی منی بن کر زیادہ نقصان کراتی ہے۔۔یہ تو میرے عقل کل قسم کے قارئین کو پتہ ہوگا۔۔ پر میری رب سے دعا ہے کہ۔۔ نانی کے نام پر دھبہ ۔قسم کی ایسی تمام ننی منیوں سے بچائے۔۔ جو آدمی کی عمر تو کھائے ہی۔۔ ساتھ میں اس کی عقل بھی کھاجائے۔۔ جیسا کہ وہ سیاسی نانی ایک مخصوص قوم کے ساتھ کررہی ہے۔۔کہ انہیں نہ تو بریانی اور کچڑی کے فرق کا پتہ ہے۔۔ اور نہ بیف برگر و بے کار چچڑے کا


 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
after recent obervation from supreme court regarding NAB's role as a political vandetta tool in the hands of a Monkey, it is quite clear that Maryam will be cleared very soon from courts and will be ready to take Imran Khan to the gallows primarily because she has never kept any public office just like Aleema Khan ?

Yootias should start preparation by stocking up on makeup items for their Amma's & Behna's in case the Monkey calls them to D-Chowk ?


Ratan
Champion 01
Saboo
Masud Javed
Moula Jutt
گدھے کی دوڑ کمھار تک۔اور پٹواری کی دوڑ باجی بدنام گیراج والی تک۔ شکر دوپہرے خواب کوئی ویلہ پٹواری ہی دیکھ سکتا ہے۔ ۔لیکن آفرین ہے گدھے کی کزن اس کی مخلوق پر ۔ کہ باجی بدنام اور باو مفرور نے ابھی تازہ تازہ ان کے ووٹ کی بتی بنا اس کو عذت دی ھے۔ لیکن یہ پھر بھی ملک صفدر کی پٹی ہوئی اس فلم کو جھانسی کی رانی بنانے کی ناکام کوشش میں دن رات ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
It would be a disaster for Pakistan if muriam or bilawal start speaking or become a leader to lead us.May Allah swt save us from both of them (.Ameen)
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Jo log gaoon main rehtay hain woh samjhtay hongay Gay kay bolnay ka keya matlab huta ha. Ab maryam be bolay ge tu pher Safdar ko zaro kuch kerna paray ga.
 

Atta01

Politcal Worker (100+ posts)
Ha haa...aaj tuk aik b baat such saabit naheein hoyee , iss khatooon kee imran khan k baaray meein.....abhi b shayed hudddi kee talaash mein hay yeh khaatoon, ho sakta hay maryam qatri issko kuch Haadiyaan dhay hee dhay lifaafoon ke soorat mein.....
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے نوجوانوں کو ان حرام
[/QUO
پاکستان کا مستقبل اللّٰہ سبحان وتعالی نے اب پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے ہاتھوں میں دے دیا ھے اب ٹی وی چینلز اپنے حرام خوروں کے زریعے پاکستانی عوام کو مزید دھوکے میں نہیں ڈال سکتے مریم آپا صرف اور صرف پٹواریوں کی آپا ھے پاکستان کا نوجوان اب کیسی حرام خور خاندان یا خاندانوں کا غلام نہیں بن سکتا
میڈیا کے حرام خور بھوکنے والے کتے اور کتیاں یہ رام کہانیاں اپنے گھر والوں کو سنائیں ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر یہ بکواسیات نہ کریں۔
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Ulema ikram es par koi fatwa nahin detey jo yeh log khulay aaam TV par beth kar gund broadcast ker rahey hein

Yeh TV anchor tau wessey hi shaitani shakal lagta hey
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah sama khan kesse be Sharam urat ha baz he nae ate. Ess nay he kaha tha Imran khan kbi PM ne ban sakta ha.
ان حرام خور چینلز اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے نے پاکستانی عوام کو بیوقوف سمجھا ہؤا ھے اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستانی عوام اور خاص کر نوجوانوں کو اتنا شعور آچکا ھے کہ اب مستقبل میں کوئی کرپٹ خاندان اس ملک میں حکومت نہیں بنا سکے گا اللّٰہ سبحان وتعالی نے نوجوانوں کو اس ملک کا نگران مقرر کر دیا ھے کرپٹ خاندان یا خاندانوں کی نسلوں میں سے بھی کوئی حرام خور اس ملک پر مسلط نہیں ہو سکتا۔ حرام خور صحافیوں کا ٹولہ یا حرام خور چینلز کوئی بھی چالیں چلیں پاکستان کا نوجوان ووٹرز اس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گا انشاءاللہ
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
Twitter worrier & tongue worrier ...these two title already own by Maryam Safdar.
She can not be a Lady Mandela...it is not in her DNA...even she Rents a Dharna from Diesel Maulana.. ?
just in addition she get a big favour from Supreme court in Panama episode when she submit a fake/forged power of attorney ,which is a crme and its punishment is 3 years imprisonment.her life is full of lies .
 

Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
oh bibi khuda ka khof karo. Nabio ko gaeeb ka ilm nahi tha aur tum kis baag ki mooli ho. Yeh bilkul kufr hy. koi aur kaam karo. Tum jaisey logo ny pak dharti ka baira garq kr k rukh dia hy.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Baichrey noon league media cell ke baarey ke tatoo anchors abb faalein nikalney waloon se apney dil ki batein sunana chahtey hain ?