مریم نواز اور سردار اختر مینگل میں ون آن ون ملاقات

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ھے پاکستان کے اداروں کا حال ایک سزا یافتہ چور خاندان کی سزا یافتہ چورنی کا باپ لندن میں اور چورنی پھولن دیوی پاکستان میں سیاست دان بنی ہوئی ھے اداروں کے لیئے ڈوب مرنے کا مقام ھے جو عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کر رھے ھیں اور چور خاندان سیاست کر رہا ھے عوام بیوقوف ضرور ھے لیکن صرف پٹواری نسل کے کھوتے خور۔
سر جی ان ادروں میں میاں کے ذاتی ملازم بیٹھے ہیں جو روز حاضری میاں کو لگواتے ہیں اور اپنی کا ر گزاری بتاتے ہیں مافیاز ایسے ہی کام کرتے ہیں یہ ملک کم چراہ گاہ زیادہ ہے لیٹروں کی
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی ان ادروں میں میاں کے ذاتی ملازم بیٹھے ہیں جو روز حاضری میاں کو لگواتے ہیں اور اپنی کا ر گزاری بتاتے ہیں مافیاز ایسے ہی کام کرتے ہیں یہ ملک کم چراہ گاہ زیادہ ہے لیٹروں کی
لاکھ لعنت ایسے سرکاری ملازمین پر جو غریب عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات وصول کرنے ہیں پھر یہ سرکاری ملازمین ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پینشنز اور مراعات وصول کرتے ہیں اور پھر یہ سرکاری ملازمین مرنے کے بعد بھی ان کی پینشنز مراعات ان کی بیوہ بیوی وصول کرتی ھے اور کام دیکھو ان سرکاری ملازمین کے چور خاندانوں کو اس ملک کا سیاستدان بنایا ہوا ھے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
Ghusa kis baat per aya. Sirf itna poocha ke koi tanzeem saazi hui thi ya nahin?

اس بات پر ہے آپ سے پوچھا ہے کہ دھرنے میں کیا ہوتا تھا؟
بتا دو جب ناچ گانا اور مجرے ہوتے تھے؟
آپ لوگ گریبان میں جھانک کر دیکھا کریں کچھ لکھنے سے پہلے