مریم نواز ایک سیاسی حقیقت ہے ایک بہادر آواز ہے، عمر چیمہ

khan_11

Minister (2k+ posts)
چیمہ صاحب آپ جیسے ذی شعور صحافی کے منہ سے یہ بات اچھی نہیں لگی کیونکہ اس عورت میں سیاسی بصیرت تو دور دور تک نظر نہیں آتی اور اس کی فراڈ اور جھوٹ بولنے کی عادتوں کی وجہ سے بحیثیت عورت بھی پاکستانی لوگ نفرت کرتے ہیں ۔ابھی کچھ دن پہلے اپنے باپ کی تصویر اپنی ایک درخت کے نیچے لی گئی تصویر لگا کر یہ صفدر اعوان جیسے لنگور کو تو بیوقوف بنا سکتی ہے پاکستانی قوم کو نہیں
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
These criminal Lafafa are reason these vultures of Sharif and Zardari clans are ruling on Pakistan. They portray as if these crooks are our saviours, in reality they are enemies of Pakistan and politics is their business to make money.
 
4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
اس میں کوئی شک ہے کیا..?۔ اس وقت پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ میں شاید ہی مریم نواز جتنا بہادر لیڈر کوئی اور ہو ۔ مریم نواز نے نیب، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ سے گھرے ہونے کے باوجود جس طرح بے خوف ہوکر اسٹیبلشمنٹ پر اٹیک کئے اور اسٹیبلشمنٹ کو بیک فوٹ پر ڈالا، اتنی ہمت اور کس میں ہے۔ تسبیح خان تو پوری طرح اسٹیبشلمنٹ کے نیچے لیٹا ہوا ہے، اس میں تو اتنی ہمت بھی نہیں کہ مختلف محکموں میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو بھرتی /قابض ہونے سے روک سکے۔۔ وہ تو پوری طرح اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچ رہا ہے۔ ایسے میں صرف اور صرف نواز شریف اور مریم نواز ہی ہیں پورے پاکستان میں جو اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کرنے کی اہلیت اور ہمت رکھتے ہیں۔
Nawaz aur maryam ko establishment say sirf aik hi masla ha ke is martaba establishment nai inko Adalton say puri tarah NRO nahi dilwaya. Inko jail say Zamanat per riha to karwa diya magar inki naa ahli khatam nahi ki aur muqaddamay bhi abhi chal rahay hain. Baqi retired gererals ki bharti na to inka masla ab hai na kabhi pehlay tha.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
22255104.cms
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)
اس میں کوئی شک ہے کیا..?۔ اس وقت پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ میں شاید ہی مریم نواز جتنا بہادر لیڈر کوئی اور ہو ۔ مریم نواز نے نیب، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ سے گھرے ہونے کے باوجود جس طرح بے خوف ہوکر اسٹیبلشمنٹ پر اٹیک کئے اور اسٹیبلشمنٹ کو بیک فوٹ پر ڈالا، اتنی ہمت اور کس میں ہے۔ تسبیح خان تو پوری طرح اسٹیبشلمنٹ کے نیچے لیٹا ہوا ہے، اس میں تو اتنی ہمت بھی نہیں کہ مختلف محکموں میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو بھرتی /قابض ہونے سے روک سکے۔۔ وہ تو پوری طرح اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچ رہا ہے۔ ایسے میں صرف اور صرف نواز شریف اور مریم نواز ہی ہیں پورے پاکستان میں جو اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کرنے کی اہلیت اور ہمت رکھتے ہیں۔
Kia baat hai ek MNS bahadur ek un kay supporters bahadur.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
اس میں کوئی شک ہے کیا..?۔ اس وقت پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ میں شاید ہی مریم نواز جتنا بہادر لیڈر کوئی اور ہو ۔ مریم نواز نے نیب، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ سے گھرے ہونے کے باوجود جس طرح بے خوف ہوکر اسٹیبلشمنٹ پر اٹیک کئے اور اسٹیبلشمنٹ کو بیک فوٹ پر ڈالا، اتنی ہمت اور کس میں ہے۔ تسبیح خان تو پوری طرح اسٹیبشلمنٹ کے نیچے لیٹا ہوا ہے، اس میں تو اتنی ہمت بھی نہیں کہ مختلف محکموں میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو بھرتی /قابض ہونے سے روک سکے۔۔ وہ تو پوری طرح اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچ رہا ہے۔ ایسے میں صرف اور صرف نواز شریف اور مریم نواز ہی ہیں پورے پاکستان میں جو اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کرنے کی اہلیت اور ہمت رکھتے ہیں۔
Kya shareef family mein sare mard mur chukey hein ya unho ne churiya pehan le hein k aik jhooti makkar be haya aurat ko siasat k midaan mein utaar dia,