مریم نواز سے ملنے کیلئے آنے والے لیگی کارکن پر مریم کے گارڈز کا تشدد،تھپڑ

6989c2c7d38f4604b1dc0ed431c0545b_18.jpeg


لاہور میں مسلم لیگ ن کے ایک اجلاس کے بعد مریم نواز شریف سے ملنے کے خواہش مند لیگی کارکن کو تھپڑ پڑگئے ۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں آج مسلم لیگ ن کے ساہیوال ڈویژن کا اجلاس تھا جس میں شرکت کیلئے چند کارکنان نے اجلاس میں شریک ہونے کی کوشش کی مگر انہیں روک دیا گیا۔ اجلاس کے بعد جیسے ہی مریم نواز شریف واپس جانے کیلئے اپنی گاڑی میں بیٹھیں تو ان کارکنان میں سے ایک لیگی کارکن گاڑی کے سامنے لیٹ گیا جس پر مریم نواز شریف کے گارڈز فوری طور پر حرکت میں آگئے۔


منظر عام پر آنےوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی کے آگے لیٹے کارکن کو ہٹانے کیلئے تین گارڈزآگے بڑھے جن میں سے ایک نے کارکن کو گھسیٹتے ہوئے گاڑی کے آگے سے ہٹایا جبکہ باقی دو گارڈز نے کارکن پر تھپڑوں کی بارش کردی۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز شریف نے اس پورے واقعے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا مگر انہوں نے اس میں مداخلت نہیں کی۔ واقعے کے بعد گارڈز کے تشدد کا نشانہ بننے والے لیگی کارکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ مسلم لیگ ن ساہیوال کا رکن ہے اور مریم نواز شریف سے ملنا چاہتا ہے۔

کارکن کا کہنا تھا کہ مجھے مسلم لیگ ن ساہیوال ڈویژن کے اجلاس میں شرکت کا موقع نہیں دیا گیا اور یہی بات میں مریم نواز سے مل کر ان کے علم میں لانا چاہتا تھا۔
 
Advertisement
Last edited:

Resilient

Minister (2k+ posts)
Kam z Kam Tum is post pr to aye...
Becharay worker ko Ye he IK ke video dekha kr is ke aukath beta rhay ho gay !
Taper khathay Jana aur IK ke video dekhtha Jana

بےوقوف ، کچھ سکیورٹی پروٹوکولز ہوتے ہیں ، انہیں توڑنے والوں کو یہی کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے ورنہ بعد میں عمران خان نے تو یہ کہہ کر بری ہوجانا ہے کہ اس کا اپنا قصور جو گاڑی سے سر باہر نکالا ، گولی مارنے والے یا گولی مروانے والے کا کیا قصور؟؟
 

Resilient

Minister (2k+ posts)

زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ مسکین ورکر اپنا راجہ راول تھا . بیچارہ اپنے رکے ہوئے چیک لینے گیا تھا

🤪🤭

جھوٹ بولتے شرم تو نہیں آتی ہوگی؟؟
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
بےوقوف ، کچھ سکیورٹی پروٹوکولز ہوتے ہیں ، انہیں توڑنے والوں کو یہی کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے ورنہ بعد میں عمران خان نے تو یہ کہہ کر بری ہوجانا ہے کہ اس کا اپنا قصور جو گاڑی سے سر باہر نکالا ، گولی مارنے والے یا گولی مروانے والے کا کیا قصور؟؟
Security protocol Kay Nam par awam ko phuudo binaye hua aur Kuch nhi
Bawoqoof to Tum ho Jin ko lagta in hakoomarano ko Kuch ho ga
Marti srif awam bachari
 

ali_haider_rizwi

Voter (50+ posts)
Ye khotta patwari Nani ko daikhnay nahi ussay haath laganay gya tha, guards ko pata chul gya, unhoon nay dho dala, bolay Jub N leak mai Zubair umer aur Chaudry Tanzeem saaz jaisay bhurway hain tou teri kya jurret jo Madem Nani ko haath lagay….. waisay bhi Naani ko garage mai pakkay haath lug chukay hain ab kisi aur chappay ki zarooret nahi 😂😂😂😂😂
 
Sponsored Link