مریم نواز شریف کو پارٹی میں ایک اور اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

maryam-anwaz-pmln-party-postion.jpg

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے نائب صدر مریم نواز شریف کو ایک اور اہم پارٹی عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جارحانہ طرز سیاست کیلئے مشہور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو مزید متحرک اور فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مریم نواز شریف ماڈل ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مریم نواز شریف کے دفتر کیلئے تزئین و آرائش کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی خصوصی ہدایات کے بعد پارٹی کے زیادہ ترونگز اب مریم نواز شریف کو براہ راست رپورٹ کیاکریں گے،مریم نواز شریف ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ سے پارٹی معاملات کو دیکھیں گی۔
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
ایک کمرہ قطری کے لئے بھی فکس کر دیا ہے
چوکیداری کے فرائض کپتان صفدر انجام دیں گے
چھوٹے پیشاب اور بڑے پشاب کے پیسے بھی کپتان صفدر ہی پکڑیں گے
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Qualification??? Daughter of HARAM KHOR
Dars Gah???? Garage Shareef
Tutor???? Captain Safdar
Profession???? producer and supplier of Gandi videos
saviour???? General Bajwa
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
maryam-anwaz-pmln-party-postion.jpg

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے نائب صدر مریم نواز شریف کو ایک اور اہم پارٹی عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جارحانہ طرز سیاست کیلئے مشہور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو مزید متحرک اور فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مریم نواز شریف ماڈل ٹاؤن میں پارٹی سیکرٹریٹ کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گی۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مریم نواز شریف کے دفتر کیلئے تزئین و آرائش کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی خصوصی ہدایات کے بعد پارٹی کے زیادہ ترونگز اب مریم نواز شریف کو براہ راست رپورٹ کیاکریں گے،مریم نواز شریف ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ سے پارٹی معاملات کو دیکھیں گی۔
گشتی کو ایک اور گیراج دینے کا فیصلہ