مریم نواز عاصم باجودہ سے پہلے اپنے شوہر سے تو رسیدے مانگ لیں-عامر لیاقت

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کونسے والے شوہر سے ما نگے قطری سے یا پمپ چوکیدار قطریوں کے سپلائر سے یا کسی اور سے
ہاہاہا...مجھے تو اپنے شوہر سے کچھ بھی مانگنے سے شرم اتی ہے
اکثر تو میرے شوہر ہی مجھ سے مانگتے ہیں…
اب اس میں کیا ?
:صفدر مجذوب کا جواب

رسیدیں گیراج میں قطری صندوق میں پڑی ہیں، آؤ دونوں مل کر چلیں اور وہاں سے لے آئیں