مریم نواز مایوس نہیں تھی، "ڈس اپوائنٹ" کہہ سکتے ہیں - احسن اقبال

rmunir

Minister (2k+ posts)
ڈس اپوئنٹ ہوئی ہے یعنی کہ اپنے ابا جی سے مایوس ہوئی ہے کیونکہ وہ اسوقت انگلینڈ میں بیٹھا ہوا ہے اس لیئے انگلش میں ہوئی ہے۔ اگر شہباز شریف سے ہوتی تو مایوس ہوتی کیونکہ وہ پاکستان میں ہے۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Nahi ji PDM tooti nahi hai......break up keh saktay hain.

Nahi ji Mian sahib chor nahi hain.....thief keh saktay hain.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے ایک دوست فلم دیکھ کر آئے۔ ہم نے پوچھا کیسی فلم تھی۔ فرمانے لگے کہانی تو اچھی تھی لیکن سٹوری اچھی نہیں تھی۔
 

Tototiti

Politcal Worker (100+ posts)
He doesnt know these words are synonyms. Yet he calls himself professor. Lol typically patwari. Their leaderd and followers have same IQ.
 

ranaji

President (40k+ posts)
ضیا کا پالا ہوا یہ حرامی کتا اپنے آ پ کو پروفیسر کہلاتا ہے لگتا ہے ہے یہُ پروفیسر نہیں بلکہ پرنسپل ہے۔ مگر حرامیوں کیُ یونیورسٹی کا حرامُزادہ پرنسپل