ڈس اپوئنٹ ہوئی ہے یعنی کہ اپنے ابا جی سے مایوس ہوئی ہے کیونکہ وہ اسوقت انگلینڈ میں بیٹھا ہوا ہے اس لیئے انگلش میں ہوئی ہے۔ اگر شہباز شریف سے ہوتی تو مایوس ہوتی کیونکہ وہ پاکستان میں ہے۔