مریم نواز مقبول ہیں لیکن الیکشن نہیں جیت سکتیں، سہیل وڑائچ

warrii1i1-1.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سیاست میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہیں، آئندہ الیکشن میں ن لیگ کی جیت کیلئے بھی پرامید ہیں، لیکن مریم نواز کے حوالےسے سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز مقبول ضرور ہیں لیکن وہ انتخابات جیت حاصل نہیں کرسکتیں۔

سہیل وڑائچ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کے بیانیے سے مریم نواز خوب مقبول ہوئیں لیکن وہ اس کے باوجود الیکشن نہیں جیت سکتیں کیونکہ وہ لیگی کارکنوں کو تو اپنے گرد اکٹھا کر رہی ہیں لیکن غیر جانبدار ووٹ کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نظر نہیں آتی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں مریم نواز کے حوالے سے گفتگو میں سہیل وڑائچ نے واضح کیا کہ مسلم لیگ ن میں نقطہ نظر اور حکمت عملی کا اختلاف ہے، جس نے ماضی میں تو پارٹی کو بہت فائدہ پہنچایا، کیونکہ وہ مزاحمتی بیانیے سے تقریریں کر کے تنظیم کو مضبوط اور عوام کو اکٹھا کر لیتے تھے اور پھر مفاہمتی بیانیے سے مذاکرات کو بھی ممکن بنالیتے تھے۔

سینیئر صحافی نے کہا کہ لیکن اب مسلم لیگ ن کو بیانیے کے اس تضاد سے نکلنا ہو گا کیونکہ مزاحمتی بیانیہ الیکشن میں کامیابی کا باعث نہیں بن سکتا،الیکشن میں کامیابی کے لیے انتخابی وعدے کرنے پڑتے ہیں جیسے جیسے انتخاب کا دور چلے گا مسلم لیگ ن میں بیانیے کا تضاد ختم ہو جائے گا،کیونکہ سب جاتے ہیں ہے کہ الیکشن میں جیت متحد ہوکر ہی ممکن ہے،اور اس جیت کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ضروری ہیں۔

دوسری جانب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی اور حمزہ شہباز کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نوازشریف ہی ہیں، کنٹونمنٹ الیکشنز میں ڈکٹیٹرشپ دور سے بھی برے حربے استعمال کیے گئے لیکن ن لیگ کو بڑی کامیابی ملی، ن لیگ میں سوچ اور نظریات مختلف ہو سکتے ہیں لیکن آخری فیصلہ نوازشریف کا ہی قبول ہوگا۔
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
اِس بیمار ڈھولتی مَجھ جیسے جسامت والےے درباری کو
صرف رنڈیوں، اور کنجریوں کے بیڈ رومز میں مائیک، اور کیمرہ لیکر گُھسنا جچتا ہے
، ، ، شکل ، اور عمر سے تو ویسےبھی مُودا کنجر ہی لگتا ہے

JawadAhmed

Politcal Worker (100+ posts)
on payrole... They are paid to make sharif family hot topic ... so they remain in spotlight ...basic human psycological tactics ....... hahaha....yeh sb mill ky *** bna rhy hae..
 
Talisman

MPA (400+ posts)
warrii1i1-1.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سیاست میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہیں، آئندہ الیکشن میں ن لیگ کی جیت کیلئے بھی پرامید ہیں، لیکن مریم نواز کے حوالےسے سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز مقبول ضرور ہیں لیکن وہ انتخابات جیت حاصل نہیں کرسکتیں۔

سہیل وڑائچ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کے بیانیے سے مریم نواز خوب مقبول ہوئیں لیکن وہ اس کے باوجود الیکشن نہیں جیت سکتیں کیونکہ وہ لیگی کارکنوں کو تو اپنے گرد اکٹھا کر رہی ہیں لیکن غیر جانبدار ووٹ کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نظر نہیں آتی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں مریم نواز کے حوالے سے گفتگو میں سہیل وڑائچ نے واضح کیا کہ مسلم لیگ ن میں نقطہ نظر اور حکمت عملی کا اختلاف ہے، جس نے ماضی میں تو پارٹی کو بہت فائدہ پہنچایا، کیونکہ وہ مزاحمتی بیانیے سے تقریریں کر کے تنظیم کو مضبوط اور عوام کو اکٹھا کر لیتے تھے اور پھر مفاہمتی بیانیے سے مذاکرات کو بھی ممکن بنالیتے تھے۔

سینیئر صحافی نے کہا کہ لیکن اب مسلم لیگ ن کو بیانیے کے اس تضاد سے نکلنا ہو گا کیونکہ مزاحمتی بیانیہ الیکشن میں کامیابی کا باعث نہیں بن سکتا،الیکشن میں کامیابی کے لیے انتخابی وعدے کرنے پڑتے ہیں جیسے جیسے انتخاب کا دور چلے گا مسلم لیگ ن میں بیانیے کا تضاد ختم ہو جائے گا،کیونکہ سب جاتے ہیں ہے کہ الیکشن میں جیت متحد ہوکر ہی ممکن ہے،اور اس جیت کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات ضروری ہیں۔

دوسری جانب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی اور حمزہ شہباز کی سوچ مختلف ہے لیکن پارٹی کے سربراہ نوازشریف ہی ہیں، کنٹونمنٹ الیکشنز میں ڈکٹیٹرشپ دور سے بھی برے حربے استعمال کیے گئے لیکن ن لیگ کو بڑی کامیابی ملی، ن لیگ میں سوچ اور نظریات مختلف ہو سکتے ہیں لیکن آخری فیصلہ نوازشریف کا ہی قبول ہوگا۔
Listen u retarded pimp and confirmed munhoosss shakull.. She is famous among sexully deprived walker of Heera Mundee. Chuttiyaa.