مریم نواز نئی لیکڈ آڈیو میں کس بڑے اینکر کا نام لے رہی ہیں؟

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
منافقین اور میڈیا کا پلان ان کو سچا یا جھوٹا ثابت کرنا ہے ہی نہیں

پلان ہے ہی ان کو ڈسکشن میں رکھنے کا ہے
اور ہمارے یوتٹبرز ان کا خوب ہاتھ بٹا رہے ہیں
اگر انہوں نے صبح شام انت نہ چکی ہوتی تو
مریم کو عوام بھلا چکے ہوتے
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Nadeem ke saath tou theek hua.. For the first time, I am supporting Maryam. Maloom nahi tha aisa waqt bhi ayega.

I think Maryam ne nadeem ko larki provide ki hogi cameras fit karke, nadeem ke thanday pan ki wajah se video nahi ban saki aur maryam ko ghussa aagaya.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کیا بات ہے ہمارے میڈیا کی۔ آنکھوں سے دیکھ کر گو کھا رہا ہے اور بار بار عوام کو یہ بتا رہا ہے کہ بریانی بہت مزے دار ہے۔ اور ہمارے فورم کے ممبر بھی انہی اینکروں کو کوٹ کریں جب وہ انکے مطلب کی بات کرین
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اس نانی کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ یہ فیصلے کرے۔ میاں سانپ اس کی تفصیل کب بتائیں گے