مریم نواز نے اپنے والد کے بیانیے کی نفی کر دی، سراج الحق

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آنجناب اپنا فتویٰ لے کر تشریف لے آئے ہیں
وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں . صبح حکومت کے خلاف بیان اور شام کو اپوزیشن کے خلاف
اور اسلامی کے اسلامی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

آنجناب اپنا فتویٰ لے کر تشریف لے آئے ہیں
وکٹ کے دونوں طرف کھیلتے ہیں . صبح حکومت کے خلاف بیان اور شام کو اپوزیشن کے خلاف
اور اسلامی کے اسلامی

دونوں جناب چھوریے یہ چاروں جانب کھیلتے ہیں بوقت تمشائی بھی بن جاتے ہیں اور امپائیر بھی جب پاکستان بن رہا تھا تب بھی یہ گاندی کے ساتھ بھی تھے اور مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کی سیاست سمجھ سے بلا تر ہے ان کو ان کی ناکامیاں گنوا ئیں تو یہ ان ناکامیوں کو اسلام کے ساتھ جور دیتے ہیں نواز شریف کو سیاست میں لانے میں ان بڑا کردار رہا ہے یہ اکثر اس کے اتحادی بن کر خوشی محسوس کرتے تھے کہ ہم نے پیپلز پارٹی کے قدم روک دیے اور وہ ان کی ناک کے نیچے بلکہ مسئلے کے سامنے ڈٹکے کرپشن بدعنوانی کرتا یہ کہتے اسلام تو بچا ہوا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا نظریہ مال بنانا ہے تم کب بڑے ہو گے تمھیں پتا ہی نہیں نواز شریف اور نظریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا کوئی نظریہ نہیں وہ ایک لالچی تاجر ہے جو مال بنانا جانتا ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کے لیے تم کئی مرتبہ اس کے ہاتھوں لٹے ہو اور تمھاری یہ حالت ہوگی ہے جب نو ستارے بنے تم اس کے اتحادی تھے اور وہ تم سب بڑوں بڑوں کو بیوقوف بنا کر وزیر اعظم بن گیا تھا آج ثابت ہو رہا ہے کہ اس نے اس وقت خوب ڈٹ کر کرپشن کی مال بنایا جس کا وہ عدالتوں میں جواب نہ دے سکا اور نااہل ہوا اسے بیتی سمیت سزا بھی ہوئی اور تم اس وقت اس کے اتحادی تھے جب اس نے یہ ساری لوٹ مار کی آج قوم سے اس بات پر معافی مانگو کہ ہم نے نواز شریف کو سیاسی کندھا فراہم کر کے سنگین غلطی کی تھی
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
They all are the product of military advantdriism or mean to retain power and authority.
They are merely robotic acrobats. My free adea to Army that they should form their own political party and all retired generals and Co should be given automatic membership so it will be easy for them to protect their vested interests without creating other monsters.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ ہمیشہ گڈ کوپ بیڈ کوپ کا کھیل کھیلتی ہے۔ شہباز کو علیحدہ کر کے نانی کھیل رہی ہے مگر اس دفعہ یہ دونوں طرف خود ہی کھیل رہی ہے یہ سمجھتے ہوۓ کہ باقی سب بیوقوف ہیں۔
جلد ہی شہباز اینڈ کو ان کے ساتھ ہی نظر آئیں گے کیونکہ اندر سے سب ایک ہیں۔ باہر سب نظروں کا دھوکہ ہے۔ اس مرتبہ فرق یہ ہے کہ ان کا مقابلہ عمران خان سے ہے جو ان کی لوٹ مار کا حصہ دار نہیں ہے اور ان کے داؤ پیچ اور ہمدردوں کو جانتا ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ منافق لوگ ہر ڈکٹیٹر اور نواز لیگ کے دلال رہے ہیں آج پی ٹی آئی کی گورنمنٹ نے ان منافقین کو آپنے آپ سے دور کر دیا ھے اور ہی ٹی آئی گورنمنٹ کا سب سے اچھا فیصلہ ھے خاص کر اس ترچھی ٹوپی والے کی لیڈرشپ سب سے بڑی منافقت پر مبنی ھے
 

ranaji

President (40k+ posts)
آ گیا منافق سیاست سیاست کھیلنے جب پانچ سال انکیُ ایمُ ایمُ کینحکو مت تھی تو ترچھی ٹوپی والے منافق نے شاید اسلامی نظامُ نافذ کر دیا تھا سود ختم کردیا تھا صوبے سے دود ھ اور شہد کی نہریںُ۔ بہا دی تھیں ان پانچ سال کیوں نہیں کچھ اکھاڑا جو دو سال کا بھونکنا چالو ہے یہ وہ منافق کتی ہے جو چوروں کے ساتھ ملی رہتی ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھگوڑے پلاسٹک نانی اور شہباز دھیلے کا ایک ہی بیانیہ ہے ۔۔ مال بچاو اور موقع بنا کر یعنی رشوت کھلا کر یا نیچے لیٹ کر )اقتدار لو اور مال بناو۔۔(

ایک طرف لفافے بیانیہ بیانیہ کا جان بوجھ کر جھوٹ پھیلا رے ہیں ، ورنہ بھگوڑے کی دس نسلوں میں نظریہ نام کو تکلّف نہیں رہا دوسری طرف سراج صاحب جیسے ازلی احمق نواز کی کھلی یا خفیہ مدد کر رہے ہیں معلوم نہیں سراج صاحب کا کیا مفاد چھپا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
JI should apologize to Thiers voters that they did the big mistake to support Nawaz Mafia in Panjab..In ko pta hona chahay ke Islam mein apnay gunaho ki mangney walay Ka qad chota nahi hota..JI ko openly Nawaz . Zardari..ANP..Molvi Diesel mafias ke khilaf ana chahay..aur sath sath PTI ki Khamio ki nishan dahi karni chahya...Tab jaa Kar JI apnay gunaho Ka kuffara ada Kar sakay gi..