مریم نواز نے بھرے جلسے میں اپنے ترجمان محمد زبیر کو بے عزت کر دیا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خاندان تو بالکل ہی باولہ ہو گیا ہے۔ پوری حکومت 2013 میں لوٹے لے کر بنائی تھی اور آج ہر کسی کو کاٹ کھانے کو ڈور رہے ہیں۔

اس بیوقوف عورت کا یہی غرور اور تکبر ن لیگ اور اس کے خاندان کی بینڈ بجوا گیا ہے۔ اور اس کے تیور دیکھ کر لگ رہا ہے کہ یہ اس پارٹی اور اپنے خاندان کو دفنا کر چھوڑے گی

انشاء الله