مریم نواز پر دم درود کرنے اور جنتر منتر کا توڑ کرنے والا بابا سامنے آ گیا

ranaji

President (40k+ posts)
فلاں جاگیردار نے غریب کسان پر کتا چھوڑ دیا یہ تو سنا تھا لیکن علم بھی چھوڑتے ہیں یہ آج ہی اس مقدس ہستی بابا جی سے سنا ہے اب یہ نہیں پتہ جو علم چھوڑتے ہیں کیا اس کو شبرات پر بھی پٹاخے کی طرح بھی چھوڑا جا سکتا ہے یا صرف سنگلی پٹا کھول کر چھوڑتے ہیں ؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی پتہ کرنا چاہئیے کہیں یہ وہ علم تو نہیں چھوڑتا جو زبیرے کالئے نے دھاری دار پاجامے والی میں چھوڑا تھا شوقین تو نانی بچپن میں بھی تھی اور اب پچپن میں بھی ہے
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Ye kahi Raja chawal ya sheroo Patwari tou nahi jo peeche se ilam chor raha hai.
Fart rockets for protection of Maryam garajni ?
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بہتر نہیں یہ اپنا علم جنرل فیض پر ہی چھوڑ دے
نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری

یا پھر جسٹس کھوسہ پر یا پانامہ کیس پر
ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مارنے سےبہتر ہے
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Bhaar me jaay maryam os ka Abba aur chacha etc.
Hamari siasat bus yahi reh gai news na hoi bus aik time pass drama he.