مریم نواز کا وزیراعظم کی اہلیہ پرحملہ،دونوں کےحامیوں نے گھٹیا ٹرینڈز چلادیے

10matwar.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے وزیراعظم کی اہلیہ سے متعلق جادو ٹونے کے بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، مخالفین اور حامیوں نے ٹویٹر پر اپنی اپنی جانب کے موقف کو پیش کرنے کیلئے ٹرینڈز چلادیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھاوزیراعظم کے جنات اہم تقرریاں کرتے ہیں، یہ آدمی جادو ٹونے کے ذریعے ملک چلارہا ہے، عمران خان کا حساب کتاب جادوٹونہ ، جنترمنتر، عوام کیلئے کیوں نہیں؟ اگر جادو ٹونہ چلتا ہے تو آٹا چینی سستی کرواؤ۔

مریم نواز کے اس بیان پر مخالفین نے 'سیاسی چڑیل' کا ٹرینڈ چلایا تو مریم کے حمایتیوں نے 'جادو ٹونے' کی سرکار کے ہیش ٹیگ کو ٹرینڈنگ میں لانے کیلئے زوروشور سے ٹویٹس کرنا شروع کردیں۔

مریم نواز کے اس بیان پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل دیا معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ایک سیاسی چڑیل دوسروں کو جادوٹونے کا طعنہ دے رہی ہے، اس سیاسی چڑیل سے نہ چچامحفوظ ہے اور نہ کوئی اور وہ کونسے جنات تھے جو پاکستان کا پیسہ باہر لے گئے؟کیاآپکے تہہ خانوں میں جنات، چڑیلیں دولت بانٹ رہی تھیں؟

https://twitter.com/x/status/1448239555312762880
تحریک انصاف کے ناراض رہنما ڈاکٹر عام لیاقت حسین بھی مریم نواز کے اس بیان پر شدید ناراض نظر آئے انہوں نے کہا کہ بشری بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں ،میں الگ ہواہوں لیکن خان صاحب اور بھابھی کی عزت کے لیے کھڑا ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1448219782260604930
https://twitter.com/x/status/1448221236312555521
https://twitter.com/x/status/1448222909173018624
https://twitter.com/x/status/1448223599559684099
https://twitter.com/x/status/1448239996876607488
ٹویٹر پر مریم نواز کے خلاف 'سیاسی چڑیل' کا ٹرینڈ چلانے والوں نے ان کی ایڈیٹڈ تصاویر شیئر کیں اور ان پر شدید تنقید کرتے دکھائی دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1448281895440207874
https://twitter.com/x/status/1448280220725911554
https://twitter.com/x/status/1448255622756057092
https://twitter.com/x/status/1448257743664652288
https://twitter.com/x/status/1448282216518258689
اسی طرح کچھ مخالفین نے مریم نواز کی جانب سے عمران خان پر ذاتی حملے کرنے کی مذمت کرتے ہوئے'بدزبان ، بداخلاق ، مریم نواز' کا ٹرینڈ بھی چلایا اور سیاست میں غیر اخلاقی زبان کے استعال کے خلاف شدید الفاظ میں ردعمل دیا۔

https://twitter.com/x/status/1448252341682118665
https://twitter.com/x/status/1448240189340520449
https://twitter.com/x/status/1448246835152293891
https://twitter.com/x/status/1448245145170812928
https://twitter.com/x/status/1448258134577909765
دوسری جانب مریم نواز کے حامی سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی حمایت میں خوب ٹویٹس کی اور مخالفین کے دانت کھٹے کرنے کی بھرپور کوشش کرتے رہے، مریم نواز کے حامی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت جادو ٹونے سے اقتدار میں آئی ہے اور ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کرچکی ہے انہیں چاہیے کہ اسی جادو ٹونے کو استعمال کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی کے جن پر قابو پا لیں۔

https://twitter.com/x/status/1448296954501423109
https://twitter.com/x/status/1448332880535502852
https://twitter.com/x/status/1448300947814367234
https://twitter.com/x/status/1447988585395798024
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
۔ 1992 میں ایک بد بُودار " گیراج" میں مریم کا "سُتھن" اُتارنے ، اور سنتری صفدر کا پلتون اُتارنے والا سلسسلہ
ابھی تک، 2021 میں زبیر عمر کے پلتون اُتارنے تک جاری و ساری ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ اداوں سے اور قیمتی کپڑوں جوتوں سے ملک چلایں گی؟ ان کے منہ میں تو زبان بھی اور لوگوں کی ہے اور تقریریں بھی اور لوگوں کی لکھی کرتے ہیں
کبھی سوال تک بغیر مک مکا دینے کے لایق نہیں
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
yeah Aamir Liaquat tou lagta hay PTI ko nuqsan pohunchanay k liye aisay msg jaan bhooj k karrha hay