مریم نواز کا کردار نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی طرح تھا، کلاسرا

Nice2MU

President (40k+ posts)
بغض عمران میں یہ لوگ کیا کیا بکواس کرتے رہتے ہیں

اور حیرت سے اس موٹی عقل والے کو یہ نہیں پتا کہ مریم نواز ابھی تک ماڈل ٹاؤن میں قتل عام ہوا تھا وہاں ابھی تک نہیں گئی ۔۔۔
پی ڈی ایم اور دھرنے کو میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے۔۔ورنہ وہاں صرف 4 پاکستانی مارے گئے ہیں باقی افغانی تھے اور انکا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم وہاں ائے۔۔