مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

Haha

Minister (2k+ posts)
کرونا نے اس فراری سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگائی تھی۔ اب بھگتے جس کرونا نے اس خطرناک اور خوفناک بیماری سے محفوظ رہنے کی ویکسین نہیں لگائی اب
consequences
تو بھگتنے ہونگے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Itney young log mur gay iss corona ke waja se, duniya k richest log mur gay iss corona ke waja se, even scientist aur Doctors mur gay, Researcher mur gay, pata nahi ye haram khor jin ko laakho log bud-duaein b dete hein ye kiu nahi martey?
ہاہاہا...سیاستدان خچرے لوگ ہیں اور ہر ایک مشکل میں کوئی نہ کوئی سیاست کھیل جاتے ہیں
خود تو صاف بچ جاتے ہیں لیکن مارے غریب کے بچے جاتے ہیں
 

Riaz Lakhani

Politcal Worker (100+ posts)
We don't need to say negative about her BUT nature does take its path and Allah (swt) is there to punish her if she has been wrong or is wrong. Allah (swt) iss ko hidaaet dey aur seedhey rastey pe chalney ki taufeeq ataa farmaey.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی رقابت سے بلند ہوکر سوچا جائے تو اب بھی وقت ہے کہ حکومت سیاسی جلسوں پر پابندی عائد کرے۔ مریم کو تو کرونا ہوا ہی ہے، لیکن ان جلسوں کی وجہ سے غریب عوام میں کرونا کتنا بڑھا، کوئی نہیں جانتا۔

حکومت کو اس سلسلے میں اقدامات حتمی صورت کرنے ہونگے۔ نہیں تو ہم ’’خیبر میل‘‘ کی ٹرین کی طرح ہوجائیں گے، جو دو قدم آگے چلنے کے بعد دوقدم پیچھے لڑھک آتی ہے اور ساری رات کے سفر کے بعد اگلے دن صبح بھی اسی اسٹیشن پر کھڑی ملتی ہے جہاں سے سفر شروع کرنا تھا۔
 

younus

Senator (1k+ posts)
الله خیر - باقی سب ٹھیک ہے بس کوئی پٹواری ویرینٹ نہ موٹیٹ نہ کر دے - جیسی اسکی فطرت ہے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں پٹواری ویرینٹ کتنا زہر آلود اور مہلک ثابت ہو سکتا ہے
 

desan

President (40k+ posts)
E7ZO53gXEAI_leZ
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Let's pray for her recovery. Maybe she is trying to avoid attending her bail appeal. She belongs in a jail. Why she gets preferential treatment when thousands of common Pakistanis are languishing in jails even without being convicted.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Let's pray for her recovery. Maybe she is trying to avoid attending her bail appeal. She belongs in a jail. Why she gets preferential treatment when thousands of common Pakistanis are languishing in jails even without being convicted.
Very valid point.... judge saab!
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
انھوں نے مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
اس خبر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے ردعمل کا اظہار کیا اور ان کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے پیغامات کے جواب میں مریم نواز نے بھی جواب دیا۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ انھیں زکام، بخار اور کھانسی جیسی علامات ہیں لیکن ان کا علاج گھر پر ہو رہا ہے۔


_119632051_e7c41e72-cc64-4829-8eff-b5837387d057.jpg


_119632057_a17f579f-2742-4b47-a58c-da2262a5395d.jpg