مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
انھوں نے مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
اس خبر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے ردعمل کا اظہار کیا اور ان کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے پیغامات کے جواب میں مریم نواز نے بھی جواب دیا۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ انھیں زکام، بخار اور کھانسی جیسی علامات ہیں لیکن ان کا علاج گھر پر ہو رہا ہے۔


_119632051_e7c41e72-cc64-4829-8eff-b5837387d057.jpg


_119632057_a17f579f-2742-4b47-a58c-da2262a5395d.jpg


تم سارے حرام خور آخر مر کیوں نہیں جاتے، یا موت بھی زندگی کی طرح کتے والی چائیے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


اللہ میاں نانی جی کو صحت دے

لاکن

مریم اورنگ زیب پھر آدھی خبر کھا گئی، اس نے یہ نہیں بتایا کہ

ڈاکٹر نے ساتھ ہی محترم جاسم قطری صاحب کا بھی فوری کرونا ٹیسٹ کروانے کا کہا ہے
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)


اللہ میاں نانی جی کو صحت دے

لاکن

مریم اورنگ زیب پھر آدھی خبر کھا گئی، اس نے یہ نہیں بتایا کہ

ڈاکٹر نے ساتھ ہی محترم جاسم قطری صاحب کا بھی فوری کرونا ٹیسٹ کروانے کا کہا ہے

LOL @ laakin ..
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن ہارنے پر کرونا ہی ہوناتھا۔۔۔ کیونکہ منہ چھپانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
اگر سچ ہے تو اللہ صحت عطا فرمائے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
LOL @ laakin ..

هذا وَل قدیم زبان ارتغرل بن سلیمان شاہ، والِدُن عثمان بے.. بانی اسلامی الترکیہ.. جدید الجمہوریہ الترکیہ، انتَ موجودہ صدرً کامریڈ حاجی طیب اردگان القاری، ولا جگری یارً عمران خان وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ الباکستان جدے وچ وڈے وڈے پٹواری تے مجاور نمونے وی ریندے نیں
هذا المختصر تعارف، القدیم تاریخ و تعریف لفظ----->
لاکن
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا کو آکسیجن لگا دیں ، ناگہانی بچ نہ پائے شاید
ادھر پٹواری اور پالتو صحافی اپنی مالکن سے اظہار یکجہتی کیلئے کرونا لگوانے کو اتاولے ہو گئے ہیں ، پٹواری اور پالتو صحافی محتاط رہیں کیا معلوم کو ئی پلیٹلٹس رپورٹ تراشنے والا لیبارٹری ٹیکنیشن اسکے پیچھے ہو

ویسے سمجھ نہیں آئی کیا ویکسین نہیں لگوائی تھی ابھی تک ۔۔ اگر نہیں تو اتنا عرصہ جلسوں میں جا کر سب پر ظلم کیا ۔۔ اگر ویکسین لگوائی تھی تو انشا اللہ جلد ہی شفا ہو گی ۔ خطرے والی بات نہیں
 
Last edited:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
تم سارے حرام خور آخر مر کیوں نہیں جاتے، یا موت بھی زندگی کی طرح کتے والی چائیے
Buraai itni jaldi ya aaraam say nahi marti, yeh sisak Sisak kar dum todti hai aur insaan kay liye ibrat chor jati hai, magar insaan phir bhi sabaq Hasil nahi karta
 

Haha

Minister (2k+ posts)
That’s why few researchers and experts are also in favour of a third dose as a booster as well
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
گورنمنٹ کو چاہیے اس فراڈن کا خود ٹیسٹ کروائے یہ بے شرم اس میں بھی فراڈ کر رئی ہوگی
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر گائینی سے کنسلٹ کیا جاتا ہے آئسولیشن میں نہیں جاتے
لیکن قطری تو آیا نہیں اور صفدر کھسی ہو چکا تو پھر طلال یا کوئی اور