مریم نواز کورونا وائرس کا شکار

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
انھوں نے مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
اس خبر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے ردعمل کا اظہار کیا اور ان کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے پیغامات کے جواب میں مریم نواز نے بھی جواب دیا۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ انھیں زکام، بخار اور کھانسی جیسی علامات ہیں لیکن ان کا علاج گھر پر ہو رہا ہے۔


_119632051_e7c41e72-cc64-4829-8eff-b5837387d057.jpg


_119632057_a17f579f-2742-4b47-a58c-da2262a5395d.jpg


ہم تو مریم کی صحت کے لئے تہہ دل سے دعا گو ہیں کہ وہ جلدی سے چار پانچ اور جلسے کرے تاکہ مسلم لیک کا اس ملک سے مکمل کونڈا ہو جائے
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Corona Virus ne kya marna
سیاسی رقابت سے بلند ہوکر سوچا جائے تو اب بھی وقت ہے کہ حکومت سیاسی جلسوں پر پابندی عائد کرے۔ مریم کو تو کرونا ہوا ہی ہے، لیکن ان جلسوں کی وجہ سے غریب عوام میں کرونا کتنا بڑھا، کوئی نہیں جانتا۔

حکومت کو اس سلسلے میں اقدامات حتمی صورت کرنے ہونگے۔ نہیں تو ہم ’’خیبر میل‘‘ کی ٹرین کی طرح ہوجائیں گے، جو دو قدم آگے چلنے کے بعد دوقدم پیچھے لڑھک آتی ہے اور ساری رات کے سفر کے بعد اگلے دن صبح بھی اسی اسٹیشن پر کھڑی ملتی ہے جہاں سے سفر شروع کرنا تھا۔
kehna to nahi chahiay magar kya Gareeb ko khud nahi pata k mujhey SOP per amal karna chahiay, ab koi jaan bhooj ker apne paao per kulhari maarna chahey to dosra koi kya kare, kya koi gher se zabardasti uthaa k le jata hai inhein jalso per? jab aap ke ---- mein khud keera ho to dosra kya kare?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میڈم جلدی صحت مند ہو جائیے ، ورنہ ہمیں نئے نئے ،جھوٹ ، فتنے ، ڈرامے فوٹو شاپ شگوفے اور کہانیاں کون سنائے گا ؟
ہاہاہا….آپ فکر نہ کریں...مریم کے علاوہ بھی تو اتنے پٹواری ہیں جو جھوٹ کے علاوہ
اور کچھ بھی نہیں بولتے….اور لگتا ہے آپ بھی جھوٹ سے اتنے خوگر ہو چکے ہیں کہ
اگر اب سچ سنو گے تو کہیں نصیب دشمناں کان کڑوے نہ ہو جایں ….پھر کانوں میں
شہد ڈلواتے پھرو گے. ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
200% agreed
ہاہاہا معاف کیجئے ویسے تو ١٠٠ % اگری کرنا ہی کافی ہوتا ہے؟
آپ اسے ٢ سے ضرب کیوں دیتی ہیں؟...شائد آپکو پہلی بار پکا
یقین نہیں ہوتا …... ?