مریم نواز کو عیدپر لندن بھجوانے کی تیاریاں؟عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

maryam11n1n211.jpg


سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز شریف کی عید پر لندن روانگی کیلئے نواز شریف نے شہباز شریف کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔

جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نےکہا کہ نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو ہدایات دی ہیں کہ اگر عید پر مریم نواز لندن نہ آئیں تو پھر دیکھنا کیا ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1543981878193127427
انہوں نے مزید کہا کہ مفتاح اسماعیل طاقتور حلقوں کے قریب ہیں، شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف جیسے رہنما ان کی حمایت کررہے ہیں،اس صورتحال میں اسحاق ڈار ملک واپس آکر وزیر خزانہ کیسے بن سکتے ہیں ؟ اگر نواز شریف ایساچاہتے ہیں تو شاہد خاقان اور خواجہ آصف مفتاح اسماعیل کی حمایت کیوں کررہے ہیں؟

عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پرانی بات نہیں ہے، پیمرا نے نواز شریف کی تقاریرپر پابندی لگارکھی تھی،اس وقت نواز شریف، خواجہ آصف ، ایاز صادق سمیت پوری ن لیگ کی گفتگو چلاؤں اور فوج سے پوچھوں کہ کل یہ آپ کے بارے میں کیا گفتگو کررہے تھے اور آج کیا گفتگو کررہے ہیں، یہ فرق کیسے پڑا ہے، اس تبدیلی کی کیا وجہ ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ کل تک یہ الیکشن کی دھاندلی کا ذمہ دار ایک ادارے کو ٹھہرارہے تھے، آج ان کی اس ادارے سے محبت اتنی کیسے بڑھ گئی ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا، میں نے اس کی وجوہات ڈھونڈنے کی بہت ہی کوششیں کی ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد کافر خنزیری نسل کا اصلی نطفہ حرام بلڈاگ امریکہ کا پالتو کتا بھیجنے کی حرام زدگی کرے گا امریکہ نے اپنے پالتو کتے کو آرڈر دیا تو یہ نطفہ حرام مرتد منع کیسے کر سکتا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ja sakti hain.Belkay jitnay bhi chor.dako.mujrim..killers
rapist.money launderers hain mulk m un sab ko Eid gharo mein mana ney ki ejazat honi chahay..
Pakistan is waqt aik maqboza mulk ha.Corrupt choor. Gov m hain..Mulk ki Army..Judiciary in Choro k sath khari ha.