مریم نواز کی تقاریر کون لکھتا ہے؟

2maryamnsriter.jpg

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے بتا دیا کہ ان کی تقاریر کون لکھتا ہے۔ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی تقریریں خود لکھتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں تقریر کی جس کے بعد ان کی تقریر کے منٹس سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے رہے۔ مریم نواز نے فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا یہ حال ہے گھروں میں بیٹھی خواتین ، بزرگ ، مرد ، بچے سب عمران خان کو جھولیاں اٹھا کے بددعائیں دے رہے ہیں، بجلی کا بل دیں تو پیٹرول ڈلوانے کے لیے پیسے نہیں، اگر پیٹرول ڈلوائیں تو دوائی کے لیے پیسے نہیں، اگر روٹی کھائیں تو گیس کا بل ادا کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔

ان کی تقریر کے بعد عماد حسین نامی صارف نے ٹوئٹر پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں ایک کاغذ اور قلم ہے جس میں وہ کچھ لکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ صارف نے اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز سے پوچھا کہ "میم آپ اپنی تقریر خود لکھتی ہیں؟"


اس صارف نے مزید استفسار کرتے ہوئے کہا کہ "اگر خود لکھتی ہیں تو خدا کی قسم کمال لکھتی ہیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین"۔

اس صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ "وہ اپنی تقریر کا ایک ایک لفظ خود لکھتی ہیں"۔
 
Advertisement

rufi

Citizen
only if Imdad Hussain was honest person, it would have been his salvation. Maryam safdar is a habitual liar. 90% of her speech was fabrication of the facts.
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
مولانا فضل قریب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ بنا پرچی یہ خاندان ٹکے کا بھی نہیں۔
کیونکہ پرچی پرچی ہوتی ہے چاہے خود چھاپی جائے یا کسی سے چھپوائی جائے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
کان میں بلو ٹوتھ آئی پوڈ لگایا ہوا ہے اور مجیب شامی تقریر کے پوائنٹس لکھوا رہا ہے اگر فوج کے خلاف بھونکنا ہو مودی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر اس کے
narrative
کی سپورٹ میں بھونکنا ہو تو پھر تقریر اور پوائنٹس بھونکا پرویز جھوٹ شدید لکھواتا ہے اگر فوج کو گالیاں دینی ہوں تو پرویز جھوٹ شدید ورنہ مجیب شامی اور عرفان صدیقی مل کر لکھواتے ہیں
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو اپنے ابا جی کی تقریریں بھی بقلم خود تحریر کرتی ہے پھر دونوں بوٹیاں بنا بنا کر پڑہتے ہیں
 

such786

Senator (1k+ posts)
G Haan her letter was also dictate by arfan Hashmi and shami sahib when she ran from home with captian.
 
Sponsored Link