مریم نواز کی سفارشوں پر سرکاری افسر پریشان،وزیراعظم کی مبینہ آڈیولیک

7shehbazaudio.jpg


وزیراعظم شہباز شریف سے منسوب کردہ ایک آڈیو لیک منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک سرکاری افسر مبینہ طور پر شہباز شریف سے ان کی بھتیجی مریم نواز شریف کی سفارشوں کے حوالے سے گفتگو کرتے سنائی دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری افسر شہباز شریف کو مریم نوازشریف کی جانب سے اپنے داماد راحیل کیلئے بھارت سے پاور پلانٹ امپورٹ کرنے سے متعلق سفارش کے حوالے سے آگاہ کررہا ہے۔


سرکاری افسر شہباز شریف سے کہتے ہیں کہ یہ کام بہت مشکل ہے، پہلے یہ ای سی سی میں جائے گا پھر کابینہ میں آئے گا ، اس پر شدید ردعمل آنے کی توقع ہے، یہ ہمارے گلے پڑجائےگا۔

https://twitter.com/x/status/1573682460675768321
شہباز شریف نے افسر سے کہا کہ آپ طریقے سے پہلے انہیں آگاہ کردیں پھر میں انہیں سمجھادوں گا، سرکاری افسر کہتا ہے کہ مریم نواز شریف نے 2 کام میرے ذمہ لگائے تھے، ایک تو کسی سوسائٹی میں گرڈ اسٹیشن کیلئے کہا تھا وہ تو ہم کررہے ہیں، شہباز شریف نے کہا کہ وہ تو نیشنل وےمیں ہوجائے گا اسے کروادیں، انڈیا سے مشنری لانا یہ مشکل کام ہے، چپکے سے بھی نہیں کرسکتے ، ای سی سی میں ڈسکس ہوگا تو مسئلہ بنے گا۔


سرکاری افسر نے صحافی عامر الیاس رانا اور ایک اور صحافی کا نام لے کر کہاکہ یہ لوگ سمجھتےہیں کہ مقبول باقر کی تعیناتی میں آپ وہی غلطی کررہے ہیں جو جسٹس جاوید اقبال کے وقت کی گئی تھی،لہذا اس پر آپ کو پوری تسلی کرلینی چاہیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مبینہ آڈیو لیک کےمعاملے پر ردعمل دیتے ہوئے ایک ٹویٹ جاری کیا اور کہا کہ یہ ایک تشویشناک معاملہ ہے، ہمیشہ کی طرح خاندانی کاروبارکےتحفظ کیلئے قوانین کو بالائے پشت رکھنا تو شریف فیملی کا پرانا وطیرہ ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ایکسپریس اور جیو کے نیوز ہیڈز کی شہباز شریف اور حکومتی مشورہ سازی میں کردار میڈیا پر ایک اور کلنک کا ٹیکا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1573681160919855104
https://twitter.com/x/status/1573679122588516353
https://twitter.com/x/status/1573680782933200896
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Maryam is asking via whatsapp to import machinery from India.

At the end it is mentioned that Ishaq Dollar will be able to do it (read as import of the other half of machinery from India) later.

While power grid station for the maryam safdar Shreef son in law housing society will done with tax payers money
 
Last edited:

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
leaked calls are nothing new to this family especially when 30 years ago leaked pussy in the garage took the fame
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
منیر ے کنجر گشتی سپلائر رحیم یار خان میں دوبئی والوں کا شاہی چکلا چلانے والا دلا اسکے بیٹے راحیل نےاپنے حرامی پن اور گشتی پن سے پہلے سے ہی آدھا پلانٹ منگوا لیا تھا جب مختارا پمپ پاور میں تھا اس گشتی سپلائر کی ناجائز مدد سے منیرے کنجر گشتی سپلائر رحیم یار خانی چکلے والے نے ناجائز طور پر یہ پلانٹ آدھا سمگل کرالیا ہوا ہے انڈیا
سے
اس گشتی سپلائر منیرے کنجر کی یہ انکوائری ہونی چاہیے اس گشتی اور کنجروں کے ٹبر کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا گرڈ سٹیشن بھی ناجائز طور پر قومی خزانے سے بنے گا باجوے کے لائے ہوئے حرامی پالتو کتوں کا ٹبر
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
منیرا کنجر گشتی سپلائر رحیم یار خان کے چکلے والا گشتی کا بچہ سمگل کرکے آدھا پلانٹ پہلے ہی غیر قانونی طریقے سے سمگل کر چکا ہے شاید باجوے کی مدد کے ساتھ
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
3Bs = Bajwa, Bundia and Bhikari

They are systematically destroying this country. This country has no future short of a revolution.
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Model Town,
Hadiabia Mills,
DAWN leaks
Direct attack on Supreme Court
Phone calls to judges,
Blackmailing of judges,
Open threats to Judeges and Generals

Only Sharif Mafia can get away from all these rogue actions.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
MarYummy Qatri has no property or income but she is always doing volunteer work. This call shows that inspite of being a convict and holding no government office she toils around ordering government servants to do welfare work for herself. Also in the process helping a poor neighbour India by importing machinery worth billions of dollars. Amazing family. Hats off to them all.


 

Masud Rajaa

Siasat member
He is saying kay plants import karanay wala kam dar sb se kara lain wo chup karkay kara laity hein
?

What a bunch of crooks!
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye audio ur PTI ke resignations wali Audio SC.CJ..Bandial..IHC..CJ.Athar ko sunao..Shayad in ko kuch sharam aa jaya ke ham kiyo Sharefo.Zardario ko Gidh samjhtay hain Jo Pakistan ko nooch nooch kar kha rehay hain..