مریم نواز کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ انہوں نے سکردو سے اسلام آباد واپسی پر اپنا ٹیسٹ کرایا تھا۔

ذرائع کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر سکردو میں طبعیت خراب ہونے پر واپس آئے تھے۔ ٹیسٹ کروانے کے بعد مریم نواز دوبارہ گلگت کے دورے پر روانہ ہوئیں۔ مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اور دیگر نے بھی اپنے ٹیسٹ کروائے تھے۔

خیال رہے کہ مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ وہ گلگت بلتستان الیکشن مہم میں مصروف تھے کہ 4 روز قبل انہیں نزلہ اور کھانسی کی شکایات ہوئیں۔

علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت نکلا۔ اس کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے تمام مصروفیات ترک کر دیں۔ انھیں شریف میڈیکل سٹی داخل کروایا گیا ہے جہاں انہیں 14 روز کیلے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/572552
 
Last edited by a moderator:

peaceandjustice

اس کا مطلب ھے چوکیدار بھائی کو کرونا وائرس کہیں اور سے لگا ھے اب اس میں شرمندگی کی کیا بات ھے یہ تو ہونا تھا
? ?
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کرونا سے سب کو بچائے اور کرپشن اور جھوٹ سے بھی۔ آمین
 
boss

Senator (1k+ posts)
صفدر کو کرونا ہوا لیکن مریم کو نہیں ہوا ۔۔ جس سے ثابت ہوتا ہے مریم کے کمرے کا دروازہ نہیں ٹوٹا تھا صفدر کے کمرے کا ٹوٹا تھا ۔۔

?
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
چوکیدار کو کس سے لگا اور اس گشتی فراری کا نیگیٹیو ہے تو جاسمُ کا اور باقی خاص خدمت گزار وں کا بھی نیگییٹیو ہی ہوگا
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
sharing