مریم نواز کے متضادبیانات،انصارعباسی کا دلچسپ تجزیہ

ranaji

President (40k+ posts)
اگر پارٹی کا میڈیا سیل چلا رہی تھی تو سرکاری وسائل سے اربوں روپے پارٹی کے میڈیا سیل پر کونسے قانون سے خرچ کیا پارٹی کے میڈیا سیل پر سرکاری اربوں روپے کس حیثیت سے خرچ کیے اگر غیر قانونی ہے تو اس پرکون ایکشن لے گا
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر کسی پیغمبر یا کسی ولی اللہ یا کسی جرنیل یا کسی جج کی بھی کوئی کلپ نکل آئے تو کیا پانامہ لیلس میں لگے

ہوئے جرم کے ثبوت ختم ہو جائیں گے۔ کیا منی

لانڈرنگ جسٹیفائی ہو جائے گی کیا عدالت قوم سے خطاب اور اسمبلی کے فلور پر بولے ہوئے جھوٹ سچ ثابت ہو جائیں گے
کیا منی ٹریل مل جائے گی کیا مجرم چور فراڈئے منیُ لانڈر سازشی دودھ کے دھلے فرشتے ہو جائیں گے جو

جائیداد چالیس سال پہلے کِک بیک فراڈ منی لانڈرنگ سے خریدی گئی کسی موجودہ۔ کلپ کی وجہ سے کیا چالیس

سال پہلے کی چوری فراڈ منی لانڈرنگ جسٹیفائی ہو جائے گی ؟ فائز عیسی ٹائپ کا کوئی جج اتنا گدھا بیوقوف اور

جاہل کیسی ہو سکتا ہے چالیس سال پرانا جرم کسی موجودہ کلپ کو بنیاد بنا کر اس جرم کو ختم کر سکے ایسی بیوقوفی حرام زدگی اور گشتی پن کوئی جاہل۔ تو کر سکتا

ہے کوئی جج نہیں حساب مانگا جا رہا ہے چالیس سال پرانا اور موجودہ کسی کے کلپ سے وہ چالیس سال پرانا جرم ختم نہیں ہوتا

حضور یہ ہیں وہ زرائع

اوئے نوریا کیڑے زرائع کتھے نے زرائع رسیداں کڈ
پورنو کلپ نہ کڈ
پورنو کلپ یا کوئی بھی آڈیو نئی ہے حساب پرانا مانگا جارہا ہے فائز عیسی کے حدیبیہ کیس والی حرام زدگی اب نہیں چلے گی
ہر کلپ اصلی ہے جتنے بھی آئندہ آئیں گے سب اصلی

ہونگی مگراب اصلی رسیدیں نکالو
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹی کا جھوٹا ترجمان بلکہ انصار عباسی بھی منہ کالا کر چکا ہے نون کی دلالی میں