مریم نواز کے والد بابادھنکا سے جھاڑو کھانے جایا کرتے تھے،فوادچوہدری

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
حکومت جادو ٹونے پہ چل رہی ہو تو اچھا ہے بصورت دیگر عمران کی رنگ برنگی تقرریوں کی دو ممکنہ توجیہ ہو سکتی ہیں؛

الف۔ عمران اتنا چھوٹا آدمی ہے کہ کہیں کوئی مضبوط بندہ لگنے نہیں دیتا، کہیں کوئی پاور گروپ نہ بن جائے۔

ب۔ یا میرٹ، میرٹ کے راگ الاپ کر دس کروڑ بندوں کے سر پہ بزدار کو بٹھانے والے کی دماغی حالت درست نہیں۔
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نواز لوہار کو جھاڑو کھانے کی نہی بلکہ اپنی کھرک مٹانے کے لۓ جس کی اس کو بچپن سے عادت ہے، کے لۓ جانا پڑتا تھا۔
بزرگوں سے جھاڑو کھانے کا یہ فایدہ ہوتا ہے کہ اگلا تین بار پاکستان کا وزیر اعظم
رہا اور عدالت سے سزا ہونے کے باوجود دھڑلے سےانگلینڈ گیا اور واپس آنے کا نام ہی نہیں لے
رہا….پٹ لو جو پٹنا ہے…..
 

Waqar_H

Senator (1k+ posts)
Iss Fawad Dabbu ko stand up comedy meh hona chahiay tha. Yeh kahan isse Science & Technology ka minister banaya huwa tha!
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بالکل چلا سکتے ہیں کو قاف میں وہی تو حکومت چلا رہے ہیں
?????
اور موت کے گولے میں موٹر سائکل چلا سکتے ہیں تو حکومت کیوں نہیں؟ ?
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ جاہل گاما ماجھا گوالمنڈیلا نواز شریف بٹ بچپنُ میں محلے داروں سے کیلے بہت شوق سے کھاتا تھا یہ امرتسری ہاراں والے کی نواز اولاد کے سارے ہی گھر والے کیلوں کے شوقین تھے رام گلی امرتسر کی ہسٹری کی وجہ سے یہ کیلا خور خاندان کی جنیٹک طلب ہے کیلوں کا شوقین یہ بھوکا ننگا خاندان گٹر کے ڈھکن کے وقت بھی کیلے کھا کھا کر ہی گزارہ کرتا تھا