عمران خان نے ان کو الف ننگا کر دیا کہ اب کسی اخلاقی بنیاد پر ہم نہیں آیں گے پیسوں سے لوگوں کو میڈیا کو خریدیں گے اور مان کر آیں گے ہمارے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں ہم ووٹ کو نہیں فوج کو عزت دیں گے اور وہ سب کریں گے جو پہلے کرتے تھ. بلکہ پہلے سے سودرجہ بڑھ کر کریں گے
بابے کو کوی یہ پوچھے حالات اس لیے ہوے کہ کرونا معمولی حالات نہیں ہیں جو دنیا کو اب بھی متاثر کر رہا ہے اور جتنے کمپیٹنٹ بندے بابے کو نظر آتے تھے سب ٹرای ہو چکے لیکن سب کرپشن اور دھمکیوں کی نظر ہو جاتے ہیں اور باقی صرف کہانیوں میں بچے ہیں