مریم کے بیان"عمران تم گیدڑ کی کھال پہن کر نواز نہیں بن سکتے" پر دلچسپ تبصرے

gill-and-khan-maryam-geadr.jpg

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خطاب کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا،جس پر وفاقی وزراسمیت دیگر صارفین نے مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

معاون خصوصی شہباز گل نے لکھا کہ کانپیں ٹانگ رہی ہیں فیمیل ورژن،محترمہ کی کم از کم اس بات سے تو اتفاق کرنا پڑے گا،گیدڑ کی کھال ہی نہیں ، چوری، بددیانتی جھوٹ اور کرپشن اور فراڈ میں بھی نمایاں مقام رکھتا ہو تو نواز شریف بننے کا سوچے کوئی۔

https://twitter.com/x/status/1507388320422273033
وزیر مملکت فرخ حبیب نے لکھا کہ اس میں کوئی شک ہی نہیں،کوئی اور گیدڑ کی کھال پہن ہی نہیں سکتا مریم صفدر کے منہ سے نواز شریف کے متعلق سچ نکل آیا۔

https://twitter.com/x/status/1507452534465581059
وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل نے لکھا کہ کتنی بار آپ لوگوں کو مریم بی بی سمجھا چکی ہیں کہ انکے والد نواز شریف ایک حقیقی گیدڑ ہیں پر آپ لوگ سمجھتے ہی نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1507378299785392139
رحمت عزیز نے لکھا کہ مریم نواز کہتی ہیں کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا گیدڑ کی کھال پہن کر کوئی نوازشریف نہیں بن سکتا، پیچھے سے سارے پٹواری اور درباری شیررر شیررر، شیررر،یہ تو حال ہے ان کا۔

https://twitter.com/x/status/1507446153524117506
زی باجوہ نے لکھا بے نظیر نے تو بہت پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ نواز شریف گیدڑ ہے اور آج اس کی بیٹی نے بھی تصدیق کر دی۔

https://twitter.com/x/status/1507497323248689152
ایک صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا، مطلب نواز شریف اصلی گیدڑ ہے. یہ بات انہوں نے ٹویٹ بھی کر دی، سٹھیا گئے ہیں یہ لوگ۔

https://twitter.com/x/status/1507313254921560070
میر محمد علی خان گیدڑ کی کھال پہن کر کوئی نواز شریف نہیں بن سکتا،مریم بی بی نے صحیح کہا گیدڑ فقط اصل ہی اچھا لگتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1507380940640772110
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لوجی اس جوان کی بچی نے پہلی دفعہ سچ بولا ہے اور وج گج کے بولا ہے
??
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری قطری جاسم کی رکھیل کو سیریس لینے کی ضرورت نہیں کیپٹن صفدر کے ساتھ گیرج میں اپنی ماں کے ساتھ ملکر زنا کرنے والی بقول رانا ثنا اللہ زنا کاری کی ڈبل شفٹ لگانے والی گشتی فراری امرتسر رام گلی کے اپنے پڑدادے کی چکلے کئ روایت اور جانشینی قائم رکھ رہی ہے